Bharat Express

Jairam Thakur

جے رام ٹھاکر نے کہا کہ سکھو حکومت تمام محاذوں پر ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت جھوٹی گارنٹی اور جھوٹے وعدے کرکے اقتدار میں آئی اور صرف اقتدار میں رہنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ جئے رام ٹھاکر نے پرتیبھا سنگھ کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ انہیں  کانگریس پارٹی میں مسلسل ذلیل کیا جارہا ہے ۔انہیں اب ذلالت کے دور سے باہر آجانا چاہیے۔ جئے رام ٹھاکر نے یہاں تک کا آفر دے دیا کہ اگر پرتیبھا سنگھ کانگریس چھوڑنے کا فیصلہ کرتی ہیں اور ہمت دکھاتی ہیں تو پھر ہم ان کے بارے میں غور کریں گے۔

وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے کہا کہ چیف پارلیمانی سکریٹری صرف سرکاری فائل میں نوٹنگ دے سکتے ہیں۔ چیف پارلیمانی سیکرٹریز کو فیصلے کرنے کا اختیار نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ہماچل پردیش میں آٹھ چیف پارلیمانی سکریٹریز ہیں اور دو عہدے ابھی بھی خالی ہیں

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ اپنے میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔