Bhojshala Case: ہندوؤں اور مسلمانوں کے بعد جین برادری نے بھوج شالہ پر کیا دعویٰ، سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر کہی یہ بات
جین برادری کا دعویٰ ہے کہ 1875 میں بھوج شالہ میں کھدائی کے دوران جین یکشنی امبیکا کی مورتی برآمد ہوئی تھی۔ وہ مجسمہ فی الحال برٹش میوزیم میں محفوظ ہے۔
Sammed ShikharJi: راہل گاندھی آئےجین سماج کی حمایت میں، شری سمیدشکھرجی کو سیاحی مقام بنانے کی ہو رہی ہے مخالفت
جین سماج کے لوگ جھارکھنڈ میں واقع پارس ناتھ پہاڑی کو سیاحتی مقام بنانے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کی مخلافت کر رہے ہیں۔جین سماج کئی ہفتوں سے اس کی مخالفت میں سڑکوں پر ہیں اور احتجاج کر رہے ہیں۔