Sri Lanka’s Negombo Prison: سری لنکاکے نیگومبو جیل میں پرتشدد جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ، تقریباً 100 افراد زخمی
جیل کے اندر دو منظم گروہوں کے درمیان تصادم ہوا تھا، جس کے دوران جیل حکام نے امن و امان بحال کرنے کی کوشش کی۔وزیرِ انصاف نے کہا، "اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی جان جانا انتہائی افسوسناک ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کرتا ہوں۔ ہمیں موقع پر جا کر تحقیقات کرنی ہوں گی، یہ جاننا ہوگا کہ واقعہ کیسے پیش آیا اور یہ یقینی بنانا ہوگا کہ مستقبل میں اس طرح کی صورتحال دوبارہ پیدا نہ ہو۔
Prisoners of Education: جیل کی دیواریں بھی حوصلوں کو نہ روک سکیں، گجرات کے 44 قیدیوں نے بورڈ امتحان پاس کر کے قائم کی مثال
گجرات کی مختلف جیلوں میں بند کل 44 قیدیوں نے گجرات سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ (جی ایس ای بی) کے ذریعہ منعقدہ کلاس 10 اور کلاس 12 کے امتحانات کامیابی سے پاس کر لیے۔ ان میں سے 22 قیدیوں نے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔
Nepal Gen Z Protests- 4552 Prisoners Escaped : نیپال میں ’جین زی‘ پُرتشدد واقعات کے بعد فرار 4,552 قیدی اب بھی لاپتہ ، حکومت کے لیے بڑا چیلنج
نیپال میں ستمبر کے مہینے میں ہوئے ’جین زی‘ ہنگاموں کے دوران سرکاری اداروں، عمارتوں اور جیلوں کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نیپال کی مختلف جیلوں میں قید ہزاروں قیدی فرار ہو گئے، جن میں سے اب بھی 4,552 سے زائد قیدی لاپتہ ہیں اور حکومت کو ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔
MHA: وزارت داخلہ نے جیلوں میں قیدیوں اور ملاقاتیوں کی آدھار تصدیق لازمی بنائی، ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کو دی ایڈوائزری پر عمل کرنے کی ہدایت
وزارت داخلہ نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے یہ بھی کہا ہے کہ اس سلسلے میں معلومات ہر تین ماہ بعد اپ ڈیٹ اور فراہم کی جانی چاہیئیں۔
Release 43 Pakistani Citizens From Jails: جیلوں میں بند 43 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرے گی اس ملک کی حکومت ،جانئے بدلے میں کیا دے رہا ہے پاکستان
واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے بیچ ہو رہے قیدیوں کے تبادلے کے بالکل برعکس ہندوستان اور پاکستان کے مابین ہوتا ہے۔ چونکہ یہاں ہر سال کی پہلی تاریخ کو دونوں ملک ایک دوسرے کے ساتھ قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کرتے ہیں ۔
Jail Prisoners:جیل میں قید قیدی اپنی آمدنی کیسے کماتے ہیں؟ کمانے کے لیے کرتے ہیں یہ کام ، کتنی ملتی ہے تنخواہ ؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جیل میں قیدیوں کو ان کی قابلیت کے مطابق کام دیا جاتا ہے۔ جیل میں تمام قیدیوں کو کوئی نہ کوئی کام کرنا پڑتا ہے۔





