Lok Sabha Election 2024: الیکشن لڑنے سے انکار کے بعد پون سنگھ نے بی جے پی صدر جے پی نڈا سے کی ملاقات ، کہا – ‘میں نے اپنی بات رکھی ‘
آسنسول سے الیکشن لڑنے سے انکار کے بعد، بھوجپوری اسٹار اور گلوکار پون سنگھ نے پیر کو بی جے پی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ اب جو بھی نتیجہ نکلے گا، آپ کو اس سے آگاہ کر دیا جائے گا۔
Lok Sabha Elections 2024: بی جے پی اور جینت چودھری کے درمیان مفاہمت ، یوپی میں آر ایل ڈی کو یہ سیٹیں ملیں گی
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں آر ایل ڈی کے صدر جینت چودھری سے ملاقات کی۔
BJP National Convention Delhi: ‘دنیا کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے کنونشن میں لگائے گئے ’مودی ہے تو ممکن ہے’ کے نعرے، نڈا نے کہا- راجستھان اور چھتیس گڑھ جیت لیا، بنگال بھی جیت لیں گے
دہلی کے بھارت منڈپم میں جاری بی جے پی کے قومی کنونشن میں پی ایم مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، قومی صدر جے پی نڈا اور ملک بھر سے بی جے پی لیڈروں نے شرکت کی۔ اس دو روزہ اجلاس میں پارٹی آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی تیاریوں کو بھی تیز کرے گی۔
JP Nadda: “کانگریس کی دلچسپی غریبوں کو غریب رکھنے میں ہے”، کھڑگے کے پی ایم کو لکھے خط کا نڈا نے دیا جواب
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا، "میں یہ دیکھ کر حیران ہوں کہ کانگریس پارٹی کو سرکاری ملازمین کو اسکیموں کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے نچلی سطح تک پہنچنے میں مسئلہ ہے۔
MP Elections 2023: بی جے پی امیدواروں کی تیسری فہرست حیران کر دے گی، اب ان ممبران اسمبلی کو میدان میں اتارنے کی جارہی ہے تیاریاں
میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلیٰ قیادت تیسری فہرست میں کئی بڑے ناموں کا اعلان کر سکتی ہے۔ اس میں جس کی سب سے زیادہ بات چیت چل رہی ہے وہ مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا ہیں
9 Years Of Modi Government: “کانگریس نفرت کا شاپنگ مال کھول رہی ہے، محبت کی دکان نہیں”، جے پی نڈا نے راہل گاندھی کو بنایا نشانہ
جے پی نڈا نے مزید کہا کہ "جب بھی ہندوستان نئے ریکارڈ قائم کرتا ہے، کانگریس کے 'یوراج' راہل گاندھی ہندوستان کے فخر کو ہضم نہیں کر پاتے ہیں۔ ایک طرف وہ سرجیکل اسٹرائیک پر سوال اٹھاتے ہیں، ہندو مسلم تقسیم کرنے کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم محبت کی دکان چلا رہے ہیں۔
Ex Andhra Chief Minister Kiran Kumar Reddy: بی جے پی میں شامل ہونے کے سوال پر کرن کمار ریڈی نے کہی یہ بڑی بات
کرن کمار ریڈی نے کہا کہ میں جی پی نڈا ، وزیر اعظم نریندر مودی ، امت شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ میرا خاندان 1952 سے کانگریس سے جڑا رہا اور میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں کبھی کانگریس چھوڑ دوں گا
Satyagraha: لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی ہونے پر ستیہ گرہ پر بیٹھے اپوزیشن لیڈر، سونیا-راہل بھی شامل
راہل گاندھی کے لندن بیان اور دیگر تنازعات کے درمیان پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی جمعہ کو پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
JP Nadda: راہل گاندھی ملک دشمن ٹول کٹ کا حصہ، جے پی نڈا نے کہا
جے پی نڈا نے کہا کہ راہل گاندھی 130 کروڑ عوام کی منتخب حکومت کی توہین کررہے ہیں۔ اس سے غداروں کو تقویت نہیں مل رہی تو اور کیا ہے؟
PM Narendra Modi: تریپورہ میں وزیر اعظم نریند مودی آج دو ریلیوں سے خطاب کریں گے
مودی دوپہر 12 بجے کے قریب دھلائی ضلع کے امباسہ میں پہلی ریلی سے خطاب کریں گے اور امکان ہے کہ وہ سہ پہر 3 بجے گومتی میں دوسری ریلی سے خطاب کریں گے۔