India Toward Space: بھارت کے خلائی سفر میں فیصلہ کن موڑ، اسرو انسانی پرواز کے خواب کے قریب، کیا اسرو 2026 میں رقم کرپائے گا تاریخ؟
جیسے ہی سال 2025 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) ایک ایسے مرحلے میں داخل ہونے کی تیاری کر رہا ہے جو بھارت کی خلائی تاریخ کو نئی سمت دے سکتا ہے۔ 2026 کو بھارت کے خلائی سفر میں ایک فیصلہ کن موڑ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جہاں سات اہم مشنز، خصوصاً گگن یان سے جڑے تجربات، ملک کو انسانی خلائی پرواز کے خواب کے مزید قریب لے جائیں گے۔
ISRO SpaDex Mission: اسرو کا تاریخی لمحہ، خلا میں کامیاب ڈاکنگ کرنے والا چوتھا ملک بنا ہندوستان
ISRO کا خیال ہے کہ Spadex مشن آربٹ ڈاکنگ میں ہندوستان کی صلاحیت کو قائم کرنے میں مدد کرے گا، جو مستقبل میں انسانی خلائی پرواز اور سیٹلائٹ سروسنگ مشن کے لیے ایک اہم ٹیکنالوجی ہے۔
ISRO SpaDex Mission: اسرو بنائے گا ریکارڈ، 3 میٹر کی دوری پر لائے گئے ’اسپیڈیکس‘ کے دونوں خلائی جہاز
امریکہ، روس اور چین کے بعد اب ہندوستان ڈاکنگ ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کرنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔ خلائی ڈاکنگ ٹکنالوجی میں مہارت حاصل کرنے سے نہ صرف ہندوستان کو خلائی سفر کرنے والے ممالک کے ایلیٹ کلب میں شامل ہونے میں مدد ملے گی بلکہ ہندوستان کے آنے والے خلائی مشنوں کے لیے بھی اہم ہے۔





