Bharat Express

Islamic State

گزشتہ کچھ دنوں میں پولیس نے نوپورشرما کودھمکی دینے کے الزام میں کئی گرفتاریاں ہوچکی ہیں۔ اس باردی گئی دھمکی میں مودی حکومت اوراس کے کئی لیڈران کے بیانوں کا ذکرکیا گیا ہے۔

اُم حذیفہ کہتی ہیں کہ وہ یہ جان کر حیران رہ گئیں کہ ان کے بیٹے دریائے فرات میں تیراکی سیکھنے کے بجائے موصل میں موجود ہیں۔یہ تمام مناظر اُمِ حذیفہ بغداد کے ایک پُرہجوم جیل میں بیان کر رہی تھیں، جہاں ان کے خلاف نام نہاد دولتِ اسلامیہ کی جانب سے کیے گئے جرائم اور ان کے کردار کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

برطانوی اخبار ایکسپریس نے سب سے پہلے اس خطرے کی خبر دی۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح کی دھمکی یورپ میں کھیلوں کے مقابلوں کے خلاف بھی دی گئی تھی۔ اس میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی ایس کے پیروکاروں کو کرکٹ ورلڈ کپ سمیت بڑے ایونٹس کو نشانہ بنانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔

ایس ٹی حسن نے ملک میں عصمت دری کے واقعات کو روکنے کے لیے شریعت قانون کے نفاذ کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات میں اسلامی قانون کے مطابق سزا دی جائے تاکہ ایسے واقعات رک جائیں۔

اولفا حمرانی، اپنی باقی دو بیٹیوں، عیا اور تیسیر کے ساتھ، اپنی بیٹی، گفران سے ملنے کے لیے اجازت کی منتظر ہیں، جو لیبیا کی جیل میں ہے۔