Iranian Missile Attack on Tel Aviv: تل ابیب پر ایرانی میزائل حملہ، کئی عمارتیں تباہ، متعدد زخمی، شہر میں خوف و ہراس
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگان ایران میں ممکنہ فوجی کارروائی کے لیے ایئر بورن فورسز کی تعیناتی پر غور کر رہا ہے، جس میں تقریباً 3,000 فوجیوں کی برگیڈ شامل ہے، جو 18 گھنٹوں میں دنیا کے کسی بھی حصے میں بھیجی جا سکتی ہے۔
Captain Ashish Kumar of Bihar killed: بہار کا آشیش کمار مشرق وسطیٰ کی جنگ کی نذر، راجستھان کا دلیپ سنگھ لاپتہ، ایران نے آئل ٹینکر پر کیا تھا حملہ
اطلاعات کے مطابق حملے کے وقت جہاز سروسنگ کے لیے بندرگاہ پر لنگر انداز تھا۔ اسی دوران ایک ایرانی میزائل یا ڈرون بوٹ سیدھا ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کے باعث زور دار دھماکہ ہوا اور جہاز کے اگلے حصے میں شدید آگ لگ گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں جہاز کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا، جہاں دلیپ سنگھ پائلٹ کے قریب اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔





