Iran’s Attack on Bahrain’s Isa Air Base: ایرانی فوج نے بحرین کے شیخ عیسیٰ ایئر بیس پر کیا حملہ، امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعرات کو بلغاریہ اور قبرص پر زور دیا کہ وہ امریکہ کو ایران کے خلاف حملوں کے لیے اپنی سرزمین پر موجود فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔
Strait of Hormuz New Route: آئی آر جی سی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستے کو کیا مسترد، غیر مجاز راستوں پر کارروائی کا انتباہ
ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز میں صرف تہران کی منظور شدہ گزرگاہیں قابل قبول ہوں گی۔ عمان کے مجوزہ عارضی بحری راستے پر اعتراض۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ جو بھی جہاز ان ہدایات کی خلاف ورزی کرے گا، اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
US Fighter Jet downed in Iran: ایران میں طیارہ گرنے کے بعد داؤ پر امریکہ کی ساکھ، سرچ آپریشن تیز
ہفتہ کے روز امریکی فوج نے F-15 لڑاکا طیارہ کے ایک رکن کو تلاش کرنے کے لیے سرچ اور ریسکیو آپریشن تیز کر دیا۔ یہ طیارہ ایران کے اوپر مار گرایا گیا تھا۔ جمعہ کو دشمن کی فائرنگ میں امریکہ کے دو جنگی طیارے گرائے گئے تھے۔ ان میں سے ایک پائلٹ کو بچا لیا گیا، جبکہ دوسرا اب بھی لاپتا ہے۔





