Iran US Ceasefire: سیزفائر پر تعطل برقرار: یو اے ای کے سخت بیان سے کشیدگی میں اضافہ، ایران-امریکہ تصادم دوبارہ بھڑکنے کے آثار
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارت خارجہ نے ایک باضابطہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں پائیدار امن اسی وقت ممکن ہے جب ایران اپنے حملوں کی مکمل ذمہ داری قبول کرے، نقصانات کی تلافی کرے اور سمندری سلامتی کو مکمل طور پر بحال کرے۔





