…Iran Ready to End War If: اگر حقوق محفوظ رہیں تو ایران جنگ ختم کرنے کے لیے تیار: صدر مسعود پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے سفارتی راستہ اختیار کرنے کو تیار ہے۔ تاہم انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ایران کے حقوق اور مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے۔
Us-Iran tensions Trump statement: امریکہ-ایران جنگ کا خدشہ، ایران کے نزدیک امریکی جنگی جہاز تعینات؛ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ بات چیت کرنا چاہتے ہیں، جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ کے چھ تباہ کن جنگی جہاز اور ایک ایئرکرافٹ کیریئر پہلے ہی موجود ہیں۔
Iran-US-Israel Tension: ایران کو پھر 60 دنوں کا الٹی میٹم، کیوں ایران میں تباہی مچانا چاہتا ہے اسرائیل؟
امریکہ سے واپس آنے والے اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے ایران کو 60 دن کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ اسرائیل نے واضح طور پرکہا ہے کہ ایران دوماہ کے اندرامریکہ سے ڈیل کرے اوراپنی افزودہ یورینیم تلف کرے ورنہ تباہی ہوگی۔
Iran’s Khamenei warns of ‘strong’ response: ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں ایران کی ‘سپریم’دھمکی، امریکہ-ایران میں زبانی جنگ تیز، حالات ہوسکتے ہیں خراب
ترجمان امریکی محکمہ کارجہ نے مزید کہا کہ ایران کے پاسداران انقلاب گارڈ کو بین الاقوامی دہشت گرد قرار دیا جا چکا ہے، ایران کو نیوکلیئر اور بیلسٹک میزائل پروگرام کا پھیلاؤ روکنا ہوگا۔
Iran America Tension: امریکہ اور اسرائیل ایران کے ایٹمی اڈوں پر کر سکتے ہیں حملہ! رپورٹ میں دعوے کے بعد ’ہائی الرٹ‘ جاری
ایران کو خود پر حملے کا خدشہ ہے اور اس کے پیش نظر اس نے اپنے جوہری مقامات کے ارد گرد سیکورٹی بڑھا دی ہے۔ ایران نے اسرائیل اور امریکہ کے ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر اپنے جوہری مقامات کے ارد گرد سیکورٹی بڑھا دی ہے۔





