IPS Officer Shoots himself after Wife dies of Cancer: اہلیہ کی کینسر سے ہوئی موت تو آئی پی ایس افسر نے خود کو مارلی گولی
پولیس افسران نے بتایا کہ 2009 بیچ کے انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسرنے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) کے اندرمبینہ طورپراپنے سرکاری ریوالور سے خود کوگولی مارلی، جہاں اس کی بیوی کی موت ہو گئی۔
Kavita Chaudhary dies of heart attack: مقبول ٹی وی شو ‘اڑان’ کی اداکارہ کویتا چودھری کا انتقال، چل رہا تھا کینسر کا علاج
کویتا کی قریبی دوست سچترا ورما نے ان کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ان کے لیے ایک لمبی پوسٹ بھی شیئر کی ہے۔ انہوں نے لکھا، 'یہ خبر آپ سب کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے میرا دل بھاری ہے۔ ہم نے کل رات اپنی طاقت، رول ماڈل اور اپنی پیاری کویتا چودھری کو کھو دیا۔
Delhi Politics: دہلی کے ایل جی نے DANICS کیڈر کے 23 آئی پی ایس کا تبادلہ کیا، وکرم جیت، دیپک کو بڑی ذمہ داری ملی
راج نواس کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق 2006 بیچ کے آئی پی ایس افسر وکرمجیت سنگھ کو ویسٹرن رینج کا ایڈیشنل پولیس کمشنرمقرر کیا گیا ہے جب کہ 2007 بیچ کے آئی پی ایس افسر دیپک پروہت کو نئی دہلی رینج کا ایڈیشنل پولیس کمشنر بنایا گیا ہے۔
Delhi Police Bearing The Burden of IPS: ریڑھ مضبوط کرنے کے بجائے آئی پی ایس کا بوجھ اٹھا رہی ہے دہلی پولیس
دہلی پولیس میں سپاہی سے لے کر تھانہ دار تک کے 14 ہزار سے زیادہ عہدے خالی پڑے ہیں۔ ان میں زمینی سطح پر منیجمنٹ سنبھالنے والے تھانہ انچارجوں کے تقریباً 2300 عہدے بھی شامل ہیں۔
IPS Officer accused of molesting girl in Lucknow: جنیشور مشرا پارک میں مارننگ واک پر آئے ڈی آئی جی پر چھیڑ خانی کا الزام، خاتون نے کہا- کئی دنوں سے کر رہے تھے پیچھا، امیتابھ ٹھاکر نے کہا- جانتا ہوں کون ہے وہ افسر
فی الحال، اس معاملے میں خاتون کے شوہر اور گھر والوں کو بات نہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ساتھ ہی لکھنؤ پولیس نے بھی اس پورے معاملے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
کیا قیادت کی بے حسی کی وجہ سے آمرانہ ہو رہے ہیں دہلی پولیس میں تعینات آئی پی ایس افسران ؟
دہلی پولیس کے اعلیٰ افسران جو ملک کی بہترین فورس کا حصہ ہیں پر لگ رہے الزامات ، لگاتار محکمے کی ساکھ کو داغدار کر رہے ہیں۔ اسے راجدھانی دہلی میں جرائم پر قابو پانے کے تجربے اور انتظامی کارکردگی کی کمی کہیں یا قیادت کی بے حسی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ دہلی پولیس کی ساکھ مسلسل گر رہی ہے۔
Video of Suspended IPS: معطل آئی پی ایس افسر نے خاتون کو تھانے میں بلاکر پیٹا، کیس میں مدد لینے کے لئے رشوت لینے کا بھی ہے الزام
Viral Video: آشیش کپور پر خاتون سے ایک کروڑ روپئے کی رشوت لینے کا الزام ہے۔ ہائی کورٹ نے اس معاملے میں آشیش کپور کو ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔