IPL 2025 Mega Auction: کیا آئی پی ایل 2025 میگا نیلامی سے کروڑ پتی بنے ویبھو سوریاونشی کو نہیں ملے گی پوری رقم ؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ویبھو سوریاونشی آئی پی ایل کے سب سے کم عمر کے کروڑ پتی ہیں۔ انہیں بیس قیمت سے کئی گنا زیادہ پر خریدا گیا۔
BCCI called all IPL owners meeting: آئی پی ایل مقابلے کے بیچ بی سی سی آئی نے تمام فرنچائزز کے مالکان کی بلائی ایمرجنسی میٹنگ ،ہوسکتا ہے بڑا فیصلہ
رپورٹس کے مطابق اس میٹنگ کے لیے تمام 10 ٹیموں کے مالکان کو دعوت نامے بھیج دیے گئے ہیں۔ اگرچہ یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ ٹیم کے مالکان کے ساتھ ان کے سی ای او اور آپریشنل ٹیمیں بھی میٹنگ میں شرکت کر سکتی ہیں۔
Hardik Pandya:ہاردک پانڈیا آئی پی ایل 2024 نہیں کھیلیں گے؟ ممبئی انڈینز کو بڑا دھچکا
ہاردک پانڈیا کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ابھی پوری طرح فٹ نہیں ہیں، اس لیے وہ آئی پی ایل سے باہر ہو سکتے ہیں۔
IPL 2024 Auction: سمیر رضوی کے لیے 8.40 کروڑ کی لگی بولی، بیمار والد کے چہرے پر آئی خوشی، جانیں کس ٹیم نے انہیں خریدا
تنقیب نے میرٹھ سے پی ٹی آئی کو بتایا، ’’ہمیں امید تھی کہ سمیر کو نیلامی میں کوئی ٹیم منتخب کرے گی۔ لیکن ہم نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اتنی بڑی رقم ملے گی یا چنئی سپر کنگز اس کے لیے بولی لگائے گی۔
IPL 2024 Auction: آئی پی ایل نیلامی میں جھارکھنڈ کے تین کھلاڑیوں کا ہوا سلیکشن، جانیں کس ٹیم نے لگائی ان پر بولی
نیلامی میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی پی ایل کی نیلامی کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔ اسٹارک کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 24.75 کروڑ روپے میں خریدا۔ اس نیلامی میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو سن رائزرس حیدرآباد نے 20.50 کروڑ میں خریدا۔
IPL 2024 Auction: کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے مشیل اسٹارک پر کیوں کھیلا 24.75 کروڑ روپئے کا بڑا داؤں؟ جانئے خاص وجہ
آسٹریلیا کے تیز گیند باز مچیل اسٹارک کو کولکاتا نے 24.75 کروڑ روپئے میں خریدا ہے۔ جبکہ سن رائزرس حیدرآباد نے پیٹ کمنس کو 20.50 کروڑمیں خریدا۔
IPL 2024 : آئی پی ایل 2024 میں کچھ نئے قوانین میں ہوں گے لاگو، بولرز یا بلے بازکس کوملےگا اس نئی تبدیلی کا فائدہ!
ہر سال آئی پی ایل میں کچھ نئے قوانین شامل کیے جا رہے ہیں۔ پچھلے سال آئی پی ایل میچوں میں امپیکٹ پلیئر رول کا بہت اثر ہوا تھا۔ کچھ لوگوں نے اس اصول کو پسند کیا تو کچھ لوگوں نے اس کی مخالفت بھی کی۔
IPL 2024: ممبئی انڈینز نے روہت کو اپنے فیصلے سے پہلے ہی کر دیا تھا آگاہ، ہاردک کی کپتانی میں کھیلنے کے لیے راضی ہو گئے تھے ہٹ مین
ہاردک پانڈیا گزشتہ ڈیڑھ سال سے کھیل کے ہر فارمیٹ میں شاندار رہے ہیں۔ اپنی تیز گیند بازی سے وہ ضرورت کے وقت مسلسل وکٹیں لیتے ہیں۔ پچ پر ان کے بلے سے رنز بھی کافی آرہے ہیں۔
IPL 2024 Auction: آئی پی ایل 2024 کی نیلامی میں اب تک 333 کھلاڑیوں کو کیا گیا شارٹ لسٹ، لیکن ٹیمیں صرف 77 کھلاڑیوں کو خرید سکیں گی
آئی پی ایل 2024 کی نیلامی 19 دسمبر کو دبئی کے کوکا کولا ایرینا میں مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے اور ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:00 بجے شروع ہوگی۔