West Bengal Durgapur Medical College Student Gangrape Case : درگاپور میڈیکل کالج کی طالبہ کی اجتماعی عصمت دری، متاثرہ کی حالت تشویشناک
مغربی بنگال کے بردھمان ضلع کے درگا پور میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا ہے۔ نجی میڈیکل کالج میں سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو تین نوجوانوں نے اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ، جو اڈیشہ کی رہائشی ہے، اس وقت درگاپور کے ایک اسپتال میں علاج چل رہا ہے، جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
Bomb call at TVK chief Vijay house: ٹی وی کے سربراہ وجے کے گھر فرضی بم کال سے دہشت، پولیس نے کی معاملے کی تفتیش
چنئی کے نیلانکرئی علاقے میں ٹی وی کے (TVK) سربراہ وجے کے گھر پر جمعرات کی صبح بم کی دھمکی آمیز کال موصول ہونے سے دہشت کا ماحول قائم ہو گیا۔ کسی نامعلوم شخص نے موبائل فون پر رابطہ کر کے وجے کے گھر میں بم ہونے کی اطلاع دی اور فوراً کال کاٹ دی۔
Coldrif syrup deaths ranganathan arrested: ’کولڈرف‘ کف سیرپ کے استعمال سے 20 بچوں کی موت، شریسن میڈیکلز کے مالک رنگناتھن حراست میں
مدھیہ پردیش میں مبینہ طور پر جان لیوا ’کولڈرف‘ کف سیرپ کے استعمال سے 20 بچوں کی موت کے معاملے میں پولیس نے شریسن میڈیکلز کے مالک رنگناتھن کو حراست میں لے لیا ہے۔ تحقیقات جاری ہے۔
The case of a robbed bride from Kashmir: کشمیر کی خاتون نے ایک درجن سے زیادہ کی شادیاں، 12 لوگ تصویر لے کر پہنچے پولیس اسٹیشن
دراصل یہ معاملہ گزشتہ ماہ 3 جون کو اس وقت سامنے آیا جب بڈگام کے خان صاحب علاقہ کے محمد الطاف میر (48) نے پولیس سے شکایت کی۔ اس نے بتایا کہ اس کی دو ہفتے قبل شادی ہوئی ہے اور دلہن اچانک گھر سے غائب ہو گئی ہے۔





