Bharat Express

International monetary fund

پاکستان کی موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ساتھ کوئی پروگرام نہیں کیا تو ملک ڈیفالٹ ہو جائے گا

اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) نے 65 ممالک میں بحران کا سامنا کرنے والی 66 ملین خواتین، لڑکیوں اور نوجوانوں کے لیے 2023 میں 1.2 بلین ڈالر کی اپیل کی ہے۔شنہوا نیوز ایجنسی نے یو این ایف پی اے کے حوالے سے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کی جنسی اور تولیدی صحت کے ادارے کو اب تک کی سب سے بڑی فنڈنگ ​​کی ضرورت ہے۔ اس میں افغانستان میں 289 ملین ڈالر، یوکرین میں 70 ملین ڈالر، صومالیہ میں 62 ملین ڈالر اور ہیتی  میں 23 ملین ڈالر شامل ہیں

  بھارت ایکسپریس /9 نومبر ۔مصر میں جاری سی۔1و۔پی۔20  کانفرنس میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا  نے گفتگو میں کہا کہ ” موسم کی تبدیلیوں پر ہمیں  دھیان  دینا ہوگا اور اس سے متعلق لوگوں کو باخبر کرنے کے لئے ایک مہم چلانے کی ضرورت ہے۔کیونکہ اگر لوگ اس بات کا خیال …