Bharat Express DD Free Dish

Instagram

منگل کو فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز اور میسنجر پلیٹ فارمز کے صارفین نے ہندوستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں لاگ ان کرنے اور پیغامات بھیجنے میں دشواریوں کی شکایت کی۔ میٹا کے ترجمان اینڈی اسٹون نے اس مسئلے کو تسلیم کیا اور کہا کہ اسے حل کر دیا گیا ہے۔

فیس بک اور انسٹاگرام کے اچانک ڈاؤن ہونے سے لاکھوں یوزر پریشان ہیں۔ #facebookdown نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ٹرینڈ کرنا شروع کر دیا ہے۔ صارفین اپنی شکایات کے ساتھ اس حوالے سے مضحکہ خیز ردعمل بھی دے رہے ہیں۔

یہی نہیں نین تارا نے اپنے شوہر فلم ساز وگنیش شیون کو انسٹاگرام پر 'ان فالو' کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مداح ان کی علیحدگی کی خبروں سے کافی پریشان نظر آرہے ہیں

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے نام پر فرضی انسٹا گرام اکاونٹ بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس اکاونٹ کے ذریعہ لوگوں سے پیسوں کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ بالی ووڈ سے متعلق کئی لوگوں سے رابطہ کیا گیا۔

آیت اللہ علی خامنہ ای نے بحیرہ احمر میں جہاز رانی پر حملوں میں حماس کے ساتھ ساتھ یمن کے حوثیوں کی بھی حمایت کی ہے۔ ان تنظیموں کو امریکہ کی طرف سے دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا گیا ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ ویڈیو @love.connection_ نامی انسٹاگرام پیج سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ اب تک اس ویڈیو کو تقریباً 32.2 ملین ویوز مل چکے ہیں۔ اس ویڈیو کو تقریباً 16 لاکھ لوگوں نے پسند کیا ہے۔ اس کے علاوہ پانچ ہزار سے زائد صارفین نے بھی اس پر تبصرہ کیا ہے۔ ایک صارف نے لکھا – آئیڈیا دینے کا شکریہ۔

انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی نے بالآخر اپنی شادی کی 6ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں ہیں۔ بالی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پراپنی سالگرہ کی پارٹی کی تصویر شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں پی ایم مودی بچوں کے ساتھ مستی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ وہ اپنے ماتھے پر ایک روپے کا سکہ چپکا دیتے ہیں۔ پی ایم مودی ان بچوں پر بھی یہ کوشش کرتے ہیں۔

شیئر کیے جانے کے بعد سے، وائرل ویڈیو کو 9.4 ملین بار دیکھا جا چکا ہے اور اسے سات لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دو سانڈ سڑک کے بیچوں بیچ لڑتے ہوئے نظرآ رہے ہیں۔ یہ  لڑائی دیکھتے دیکتھے کافی خوف ناک شکل اخیتار کرلیتی ہے