Make in India programme: اشونی ویشنو نے راہل گاندھی کے بیان کو بنیاد بنا کر مودی حکومت کی کامیابی گنوائی، ’میک اِن انڈیا‘ پروگرام کی تعریف
حکومت کا دعویٰ ہے کہ ’میک ان انڈیا‘ کے تحت بھارت نہ صرف روزگار کے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے بلکہ عالمی مینوفیکچرنگ میں ایک قابلِ اعتماد متبادل کے طور پر ابھر رہا ہے۔ فاکس کون جیسے منصوبوں کو اسی حکمتِ عملی کا عملی نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
Cabinet approves 13 new stations for DMRC: دہلی میٹرو فیز–IV اے: مرکزی کابینہ نے دہلی میٹرو کے لیے 13 نئے اسٹیشنوں کی تعمیر کی منظوری دی
دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (DMRC) کو حال ہی میں آئی سی آئی ایوارڈز 2025 کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز موجپور تا مجلس پارک کوریڈور کے لیے دیا گیا، جو فیز–IV کا ایک اہم حصہ ہے اور پنک لائن کی توسیع کے طور پر کام کرے گا۔ اس کوریڈور کی تکمیل کے بعد دہلی میں ملک کی پہلی سرکلر رنگ میٹرو لائن وجود میں آئے گی، جو دارالحکومت میں کنکٹیوٹی اور شہری نقل و حمل کے لیے ایک سنگِ میل ثابت ہوگی۔
PM Modi to inaugurate Mumbai Metro Line: وزیراعظم نریندر مودی کا دو روزہ مہاراشٹر دورہ، ممبئی میٹرو لائن-3 اور نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ہوگا افتتاح
وزیراعظم مودی ممبئی میں برطانیہ کے وزیر اعظم کیراسٹارمرسے ملاقات کریں گے۔ دونوں ممالک کےوزرائے اعظم ’وژن 2035‘کے مطابق ہندوستان-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے مختلف پہلوؤں کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیں گے۔
Modi government has approved four railway projects: مودی حکومت نے 24 ہزار 634 کروڑ روپے کی لاگت سے چار ریلوے ملٹی ٹریکنگ منصوبوں کو دی منظوری
مرکزی حکومت کا ریلوے نیٹ ورک توسیع منصوبہ، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، گجرات اور چھتیس گڑھ کے 18 اضلاع میں ریل رابطہ مضبوط ہوگا۔ تقریباً 86 لاکھ افراد کو براہ راست فائدہ ملنے کی امید۔
PM Modi & PM Wong inaugurates JN Port: وزیراعظم نریندرمودی اور سنگاپور کے وزیراعظم لارنس وونگ نے جے این پورٹ پی ایس اے ممبئی ٹرمینل فیز-ٹو کا کیا افتتاح
کئی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارت، سرمایہ کاری، فِن ٹیک، صحت، مہارت سازی اور پائیداری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Cabinet approves 4 railway projects: مرکزی کابینہ نے 12,328 کروڑ روپے کے چار ریل پروجیکٹس کو دی منظوری، گجرات کو ملے گا نیا ریل روٹ
حکومت کے مطابق لائن کی گنجائش بڑھنے سے ریل آمدورفت میں تیزی، سپلائی چین کا بہتر انتظام اور بھارتی ریلوے کی آپریشنل کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی۔ کابینہ کی اقتصادی امور کی کمیٹی نے واضح کیا کہ ان منصوبوں سے کوئلہ، کنٹینرز، سیمنٹ، زرعی اجناس، آٹوموبائل، پیٹرولیم مصنوعات، لوہا اور اسٹیل سمیت دیگر اشیا کی نقل و حمل مزید مؤثر اور تیز ہو جائے گی۔
Sagarmala scheme: ساگرمالا اسکیم کے تحت 272 سڑک و ریل منصوبوں پر عمل جاری: سربانند سونووال
سونووال نے مزید کہا کہ ساگرمالا اسکیم کے تحت فنڈنگ گائیڈ لائنز کو بھی نئے سرے سے ترتیب دیا گیا ہے تاکہ مالی ضوابط کو بہتر بنایا جا سکے اور منصوبوں کی بروقت تکمیل ممکن ہو۔




