Bharat Express

Indresh Kumar

یونیفارم سول کوڈ پر جاری بحث کے درمیان پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں یو سی سی بل پیش ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حالانکہ یو سی سی پر بحث چھڑنے کے بعد سے سیاسی گھمسان مچا ہوا ہے۔ 

گزشتہ بیس برسوں سے مسلم راشٹریہ منچ ملک کی تقریباً تمام ریاستوں میں ملک اور سماج کی ضرورتوں کے مطابق مسلسل سرگرم عمل ہے اور مسلم راشٹریہ منچ ان تک پہنچنے میں کامیاب رہا ہے۔ جس کام کو اس  فورم نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے اسے منزل تک پہنچانے میں مدد کی ہے۔

راشٹریہ تحفظ جاگرن منچ کی قومی جنرل سکریٹری ریشما ہربخش سنگھ کے بے وقت انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

  افطار کے آغاز سے عین قبل آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے چیف امام ڈاکٹر امام عمر احمد الیاسی نے ملک اور دنیا میں امن کے لیے دعا کی۔ انہوں نے ہمہ گیر امن و آشتی پر زور دیا اور سماج دشمن عناصر پر تنقید کی۔

سب کے لیے انصاف کو یقینی بنانا ضروری ہے۔

ہندوستان ہمارے لیے بڑے بھائی کا کردار نبھاتا ہے’ہندوستان کا وشو گرو بننا ہم سب کےلیے فائدہ مند‘، راجدھانی دہلی میں منعقد ہ خصوصی کانفرنس میں ایک درجن سے زیادہ مسلم ممالک کے نمائندوں کا اظہار خیال

مسلم راشٹریہ منچ کے سرپرست اور آر ایس ایس لیڈر اندریش کمارنے کہا کہ راہل گاندھی کو بھگوان (خدا) عقل دے۔ وہ بھارت کو جوڑتے جوڑتے کانگریس کو بھی توڑنے میں لگ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راہل نے کانگریسیوں سے 'بھگوان شری رام' کو بھی چھین لیا۔