Bharat Express DD Free Dish

Indo-Pak War

پاکستان نے بھارت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فضائیہ (پی اے ایف) کے صرف ایک طیارے کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ پاکستان نے رافیل سمیت چھ بھارتی طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ہندوستان کی تینوں افواج کے سربراہان نے ڈی جی ایم او (ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز) کے ساتھ ایک پریس بریفنگ کی۔

سیٹلائٹ تصاویر نے تصدیق کی ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کے ان حملوں میں پاکستان کے کئی اہم فضائی اڈوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

اس کشیدگی میں کم از کم اب تک 48 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور بین الاقوامی سطح پر اس صورت حال پر تشویش پائی جا رہی ہے۔

ایک ڈرون نے پنجاب کے شہر فیروز پور میں ایک رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے، جس سے ایک ہی گھر کے تین لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔

پاکستان نے لگاتار د دوسرے دن سرینگر ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق سرینگر ایئرپورٹ کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

اس سے قبل دن میں ہی پاکستان نے اری میں ڈرون حملے کیے تھے اور وہ لگاتار اری میں عام شہریوں کو نشانہ بنائے جا رہا ہے۔

مرلی نائیک جن کی عمر تقریباً 23 برس تھی، انھوں نے دسمبر 2022 میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی اور آرمی نمبر: A3451489H کے تحت اے وی (او پی آر) ٹریڈ میں خدمات انجام دیں۔

ہندوستان نے پاکستان کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔ ہندوستانی فوج نے بیک وقت 100 میزائل داغ کر پاکستان کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔