Congress moves into new office today: بدل گیا کانگریس پارٹی کے دفتر کا پتہ، 9-اے کوٹلہ روڈ منتقل ہوا کانگریس کا صدر دفتر… سونیا گاندھی نے اندرا بھون کا کیا افتتاح
راہل گاندھی نے کہا کہ میں پارٹی کے تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ہمیں نیا ہیڈکوارٹر ملا ہے۔ یہ کوئی عام عمارت نہیں بلکہ یہ عمارت محنت اور قربانیوں کا نتیجہ ہے۔