Over 550 IndiGo flights cancelled: انڈگو کی 550 سے زائد پروازیں منسوخ ،ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ہنگامہ، کریو کی کمی، نئے قواعد اور بدانتظامی سے بحران سنگین
انڈگو نے کہا کہ شیڈول کو عام ہونے میں 2–3 دن لگیں گے۔8 دسمبر سے کمپنی نے پروازوں کی تعداد کم کر دی ہے تاکہ بدنظمی پر قابو پایا جا سکے۔ سی ای او پیٹر ایلبرز نے کہا:"وقت پر آپریشن معمول پر لانا آسان نہیں ہوگا، مگر ہم پوری کوشش کر رہے ہیں۔"
Flight Chaos: انڈیگو پر مسافروں کا پھوٹا غصہ، 200 پروازیں منسوخ، ایئرپورٹس پر افراتفری
انڈیگو کے ترجمان نے بتایا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں شیڈول دوبارہ ترتیب دیا جا رہا ہے اور مسافروں کو یا تو متبادل پرواز یا پھر ریفنڈ فراہم کیا جائے گا۔
IndiGo Flights Cancelled Due To Crew Shortage : انڈیگو میں عملے کی کمی کے باعث متعدد فلائٹس منسوخ، مسافروں کی پریشانی میں مزید اضافہ
ملک کی سب سے بڑی نجی ایئرلائن انڈیگو کو بدھ کے روز عملے کی شدید کمی کے باعث ملک بھر میں اپنی متعدد پروازیں منسوخ کرنی پڑی۔ یہ معلومات ایئرلائن سے وابستہ ذرائع نے دی ہیں۔ صبح سے ہی انڈیگو کی مختلف پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کا سلسلہ جاری رہا، جس کا براہِ راست اثر دہلی، ممبئی، حیدرآباد اور بنگلورو سمیت اہم شہروں کے ہوائی اڈوں پر دیکھا گیا۔
IndiGo Flights Delayed—Company Apologizes : انڈیگو کی سیکڑوں فلائٹس تاخیر کا شکار اور کئی منسوخ، کمپنی نے مسافروں سے مانگی معافی
بھارت کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈیگو گزشتہ کئی دنوں سے سنگین مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ تکنیکی خرابی، بڑے ہوائی اڈوں پر زبردست رش اور آپریشنل مسائل کی وجہ سے کمپنی کی سیکڑوں پروازیں روزانہ کئی گھنٹوں کی تاخیر سے چل رہی ہیں جبکہ متعدد پروازیں مکمل طور پر منسوخ کرنی پڑ رہی ہیں۔ اس صورتحال کے باعث انڈیگو نے بدھ کو ایک سرکاری بیان جاری کر کے مسافروں سے معافی مانگی ہے۔
Passenger standing at the back in IndiGo flight: ٹرین کے بعد فلائٹ میں بھی سیٹ کے پیچھے کھڑے ہوکر سفر کرنے کا واقعہ پیش،سیٹ سے زیادہ ٹکٹ کی ہوئی تھی بکنگ
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صبح آٹھ بجے کے قریب ممبئی سے وارانسی جانے والی انڈیگو کی فلائٹ میں عملے کے رکن نے ایک شخص کو طیارے کے آخر میں کھڑے دیکھا۔
Indigo Flight Delay: گوا سے دہلی جانے والی انڈیگو فلائٹ کو ممبئی کی طرف موڑنے پر ایئر لائنز نے مانگی معافی، مسافر ناراض
وائرل ویڈیو میں انڈیگو کی گوا-دہلی فلائٹ کے مسافروں کو ممبئی ہوائی اڈے پر کھانا کھاتے ہوئے اور ہوائی اڈے کے ٹرمیک پر بیٹھے دیکھا گیا ہے۔





