Nita Ambani Tops Fortune India’s Most Powerful Women: فورچون انڈیا کی با اثر خواتین کی فہرست میں نیتا امبانی سرفہرست، بصیرت افروز قیادت کا اعتراف
نیتا امبانی نے اپنی بصیرت افروز قیادت اور نمایاں اثرات کے باعث فورچون انڈیا کی ’طاقتور ترین خواتین‘ کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
T20 World Cup Final: ٹی20 ورلڈ کپ فائنل کے لیے بھارتی خواتین ٹیم کی مردوں کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات
بھارتی ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں چوتھی بار فائنل میں پہنچی ہے۔ اس سے قبل وہ 2007 اور 2024 میں چیمپئن رہ چکی ہے۔
Nitish Kumar hijab controversy: نتیش کمار کے حجاب تنازعہ کی پاکستان میں گونج، عدالت تک پہنچا معاملہ
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے ذریعے خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے کا واقعہ اب سرحد پار بھی موضوع بحث بن گیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس معاملے پر پاکستان کی کیا ردعمل آیا ہے۔
Indian Origin Woman Rape UK : برطانیہ میں نفرتی حملوں میں اضافہ! ویسٹ مڈلینڈس میں بھارتی نژاد خاتون کی عصمت دری، پولیس نے جاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج
برطانیہ کے ویسٹ مڈلینڈس میں ایک 20 سالہ بھارتی نژاد امریکی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مبینہ طور پر اس کی نسلی شناخت کی وجہ سے اس کی عصمت دری کی گئی ہے۔ ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی گئی ہے جو وائرل ہو رہی ہے۔
Priyanka Gandhi attack Modi govt: بھارت کی خواتین کی توہین… افغان وزیر خارجہ کے فیصلے پر پرینکا گاندھی نے مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے ہندوستان میں افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس سے خاتون صحافیوں کو باہر رکھنے پر مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے اس اقدام کو ہندوستانی خواتین کی توہین قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا خواتین کے حقوق صرف انتخابی دکھاوا ہیں؟
Jamaat-e-Islami Hind Organizes National History Conference: ہندوستانی معاشرے میں مسلم خواتین کا کیا ہے کردار؟ جماعت اسلامی ہند کی شعبہ خواتین کی طرف قومی کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس میں کلیدی خطبہ جنوبی نیوہیمپشائریونیورسٹی اورسینٹ لیویونیورسٹی میں انڈیا فیکلٹی کی سپروائزرڈاکٹرسنگیتا سکسینہ نے پیش کیا۔ انہوں نے بہار اوربنگال کی مستند تاریخی دستاویزوں کا حوالہ دیتے ہوئے مسلم خواتین کی ان خدمات کا واضح نقشہ پیش کیا، جوانہوں نے آزادی ہند کی جدوجہد، تعلیمی شعبے، سماجی اصلاحات، ادب اورتجارت کے میدانوں میں انجام دیں ہیں۔
New initiative of the National Commission for Women: عالمی یوم خواتین پر قومی کمیشن برائے خواتین کی نئی پہل،خواتین کو بااختیار بنانے پر دیا زور
کمیشن کی چیئرپرسن وجیا رہاتکر نے کہاکہ خواتین ہندوستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،یہ اقدامات خواتین کو وہ مدد، شناخت اور وسائل فراہم کرنے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتے ہیں جس کی وہ مستحق ہیں۔
Tamil Nadu Kabaddi players attacked in Punjab: ریفری کے فیصلے سے مچا بوال، میچ میں چلے لات گھونسے، ایک دوسرے پر پھینکی کرسیاں
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کھلاڑیوں پر پہلے حملہ حریف ٹیم کے کھلاڑیوں نے کیا۔ بعد میں دربھنگہ یونیورسٹی کے ساتھ میچ کے دوران مدر ٹریسا یونیورسٹی کے خلاف 'فاؤل اٹیک' کی وجہ سے تنازعہ کھڑا ہوگیا۔
Indian Woman in Pakistan: پاکستان میں ٹھوکریں کھانے والی بھارتی خاتون فرزانہ نے شہباز حکومت سے کی اپیل، جانئے پورا معاملہ
فرزانہ بیگم نے بتایا کہ ان کے شوہر کی پہلے ہی پاکستان میں بیوی اور بچے ہیں۔ فرزانہ نے الزام لگایا کہ اس کا شوہر جائیداد پر قبضہ کرنے کے لیے اسے بھارت واپس جانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے اور دھمکیاں دے رہا ہے۔
Indian Women Death Penalty: یمن میں ہندوستانی نرس کی سزائے موت کے خلاف کیرلا کی خاتون کی اپیل سے مسترد، جانئے پورا معاملہ
کیرلا کی رہنے والی نمیشا پریا کی ماں مبینہ طور پر بیٹی کی رہائی کو یقینی بنانے کے لئے تلال عبدو مہدی کی فیملی کے ساتھ بلڈمنی یا معاوضے پر بات چیت کرنے کے لئے یمن جانا چاہتی ہیں۔





