Abdul Arafat’s dead body found in America: اوما ستیہ سائی کے بعد ایک اور ہندوستانی طالب علم کی امریکہ میں موت، عبدالعرفات کی ملی لاش ہوئی برآمد
امریکہ میں ہند نژاد طلباء کی موت کا یہ پہلا یا دوسرا واقعہ نہیں ہے۔ ایسے کیسز مسلسل منظر عام پر آ رہے ہیں۔ 6 اپریل کو بھی اوما ستیہ سائی گڈے نامی ہندوستانی طالب علم کی موت کا معاملہ سامنے آیا تھا۔
Indian-Origin Man Assaulted: مظاہر علی کے بعد ایک اور ہندوستانی پر امریکہ میں حملہ، موت واقع،40 دنوں میں 5 انڈین کا قتل
میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ قتل میں ملوث ملزم کا پتہ لگانے میں عوام سے مدد مانگ رہا ہے۔ ایم پی ڈی دستاویزات کے مطابق، حملے کی اطلاع ملنے کے بعد افسران نے فوری ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے حملہ کے بعد متاثرہ شخص کو جان لیوا زخموں کے ساتھ پایا اور اسے علاج کے لیے مقامی ہسپتال لے جایا گیا۔
US Indian Student Murder Case: امریکہ میں ہندوستانی طالب علم کو بے دردی سے کیا گیا قتل، کیے گئے50 وار
25 سالہ طالب علم وویک سینی جارجیا کے لیتھونیا میں ایک اسٹور میں کام کرتا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس واردات کو انجام دینے والا ایک بے گھر شخص تھا۔ ملزم کی شناخت جولین فاکنر کے نام سے ہوئی ہے۔