IPL 2024 Full Schedule: آئی پی ایل 2024 کے شیڈول کا اعلان، پہلے ہی میچ میں مدمقابل ہوں گے دھونی اور کوہلی
مہندر سنگھ دھونی کی چنئی سپرکنگس اور وراٹ کوہلی کی رائل چیلنجرس بنگلورو آئی پی ایل 2024 کے پہلے میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ آئی پی ایل 2024 کا آغاز 22 مارچ سے ہو رہا ہے اور اس بار لوک سبھا الیکشن کی وجہ سے ابھی نصف شیڈول جاری کیا گیا ہے۔
PSL 2024: پاکستان سپر لیگ کو لگابڑا جھٹکا، یہ اسٹار کرکٹرز اس سیزن میں نہیں کھیلیں گے، جانئے کیا ہےاصل معاملہ
پی ایس ایل 17 فروری سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے اور تمام چھ فرنچائز ٹیموں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔جس میں بہت سے کھلاڑیوں نے 'بنگلہ دیش پریمیئر لیگ'، 'آئی ایل ٹی 20' اور 'ایس اے 20' لیگ کا انتخاب کیا ہے۔
Gavaskar slams selectors for ignoring Sarfaraz : محمد سرفراز کو نظرانداز کرنے پر سنیل گواسکر ہوئے برہم، سلیکٹرز پر تنقید کرتے ہوئے کہی بڑی بات
گواسکر نے کہا کہ سرفراز خان پچھلے تینوں سیزن میں 100 کی اوسط سے اسکور کر رہے ہیں۔ اسکواڈ میں لینے کے لیے اسے کیا کرنا ہوگا؟ ہو سکتا ہے وہ الیون میں نہ ہو، لیکن آپ اسے ٹیم میں چن لیں۔ کم سے کم اسے بتائیں کہ اس کی پرفارمنس کو تسلیم کیا جا رہا ہے۔ ورنہ رانجی ٹرافی کھیلنا بند کر دو۔ کہو، اس کا کوئی فائدہ نہیں۔
Kashmiri bat brand: کشمیری بلے کابرانڈ آئی پی ایل میں اپنی شناخت قائم کرکے خطے میں کرکٹ کی معیشت کو فروغ دے رہا ہے
سال 2017 میں دو بھائیوں فردوس خان اور شیراز خان کے ذریعہ قائم کئے گئے کے آئی ایس نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر اعلیٰ کرکٹرز میں تیزی سے پہچان حاصل کی ہے۔آئی پی ایل میں کے آئی ایس بلے کی پہلی نمائش 2021 میں ہوئی جب بنگلہ دیشی کرکٹر مستفیض الرحمان نے اس برانڈ کا استعمال شروع کیا تھا۔
IPL was watched more than 1300 Crore times on Jio Cinema: جیو سنیما کا شاندار کارنامہ، آئی پی ایل کو جیو سنیما پر 1300 کروڑ سے زیادہ بار دیکھا گیا
جیو سنیما پر پانچ دنوں میں دو بارسب سے زیادہ ناظرین کا آئی پی ایل ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ 12 اپریل کو چنئی سپرکنگس اورراجستھان رائلس کے درمیان میچ کے دوران، ایک ہی وقت میں جیوسنیما ایپ پراس میچ کو دیکھنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد 22.3 ملین تھی۔
Jammu And Kashmir: کھلاڑیوں کی کارکردگی کو نکھار رہی ہیں حکومت کی نئی پہل اور پالیسیاں
حکومت کی کوششوں کا سیدھا فائدہ یہاں کے کھلاڑیوں کو ملا ہے، جن کے سبب ان کے کیریئر کو رفتارملی ہے۔
Indian Premier League: لکھنؤ کے گیندبازوں نے پلٹ دی بازی، سنسنی خیز مقابلے میں راجستھان کو شکست سامنا کرنا پڑا
اس شکست کے باوجود راجستھان رائلزکی ٹیم پہلی پوزیشن پربرقرارہے۔ راجستھان نے چھ میچ کھیلے ہیں، راجستھان کو صرف دو میں شکست ملی ہے





