Bharat Express DD Free Dish

Indian Navy

پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے جواب میں بھارت نے نہ صرف پاکستان کے زیرِ قبضہ کشمیر (POK) بلکہ پاکستان کے اندر موجود کئی دہشت گرد ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا۔

آپریشن سندور کے دوران ہندوستانی بحریہ کے کیریئر بیٹل گروپ نے کثیر سطحی فضائی دفاعی نظام کے ذریعے دشمنوں کو کئی سو کلومیٹر دور سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔

آپریشن سندورپرتینوں افواج کی پریس کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ پریس کانفرنس کوخطاب کرتے ہوئے ایئرفورس نے کہا، دہشت گردی کے خلاف ہمارا آپریشن کامیاب رہا۔

 ہندوستان نے بہاولپور ، کوئٹہ ،مظفرآباد میں بھی حملہ کیا گیا ہے،لاہور ،اسلام آباد  اور سیالکوٹ میں بھی ہندوستان نے حملہ کیا ہے،پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے پر حملہ کیا گیا ہے۔اس دوران ہندوستان کے دفاعی سسٹم نے پاکستان کے تین  فائٹر جیٹ مار گرایا ہے۔

یہ ٹیسٹ اہم دفاعی ٹیکنالوجیز میں خود انحصاری کے ہندوستان کے حصول میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ سمندری علاقوں کو زیر آب خطرات سے محفوظ بنانے اور  بحریہ کی صلاحیت کو بڑھانے میں کارگر ثابت ہوگا۔

ہندوستانی بحریہ کے ترجمان نے کہا کہ بحری جہازوں نے طویل فاصلے تک درست حملے کے لیے پلیٹ فارم، نظام اور عملے کی تیاری کی تصدیق اور مظاہرہ کرنے کے لیے متعدد کامیاب اینٹی شپ فائرنگ کی۔

ٹیسٹ کے دوران ہندوستانی بحریہ کے جدید ترین دیسی ساختہ گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر آئی این ایس سورت نے سمندر میں واقع ایک ہدف پر درست حملہ کیا۔

اس معاہدے کے تحت بحریہ کو 22 سنگل سیٹر اور 4 ٹوئن سیٹر رافیل سمندری طیارے ملیں گے، جنہیں طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت پر تعینات کیا جائے گا۔ اس فیصلے کے بعد اب وزارت دفاع فرانسیسی حکومت کے ساتھ معاہدے کا عمل مکمل کرے گی۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو چاندی پور میں انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج (آئی ٹی آر) سے کئے گئے کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کے لئے ڈی آر ڈی او، ہندوستانی بحریہ اور صنعتوں کو مبارکباد دی۔

اسرو کے مطابق، بندرگاہ اور کھلے سمندر کے حالات میں بغیر پائلٹ کی ریکوری سے لے کر انسانوں کی ریکوری کی تربیت تک بڑھتے ہوئے مراحل میں ریکوری کی تربیت کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ریکوری آپریشن کی قیادت ہندوستانی بحریہ دیگر سرکاری ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کر رہی ہے۔