Security Warning after Earthquake in Russia: روس میں زلزلے کے بعد سان فرانسسکو میں ہندوستانی سفارت خانے نے جاری کی سیکورٹی وارننگ، ہائی الرٹ پر ایمرجنسی سروسز
سفارت خانے نے ہندوستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ امریکی حکام، مقامی ایمرجنسی مینجمنٹ اور امریکی سونامی وارننگ مراکز کے مشوروں پر توجہ دیں۔ ساتھ ہی، یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ اونچی جگہوں پر چلے جائیں، ساحلی علاقوں سے دور رہیں، ہنگامی تیاری کریں اور سونامی کی وارننگ جاری ہونے پر اپنے آلات کو چارج رکھیں۔ ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر +1-415-483-6629 اور ای میل بھی دستیاب کر دی گئی ہے۔
India issues advisory as Thailand-Cambodia clashes escalate: کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے جاری فوجی جھڑپوں کے درمیان ہندوستانی سفارت خانے نے جاری کی ایڈوائزری، تھائی لینڈ کے ان سات صوبوں میں جانے سے کیا منع
جھڑپوں نے بین الاقوامی تشویش کو جنم دے دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دونوں فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
Indian embassy urges citizens in Qatar:قطر میں ایرانی حملے کے بعد ہندوستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری،گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت
علاقائی کشیدگی کے باوجود، قطر نے سفارتی کوششوں کے ذریعے تناؤ کم کرنے کی بات کی ہے۔ ایران نے واضح کیا کہ اس کا حملہ العدید بیس کو نشانہ بنانے کے لیے تھا، جو امریکی فضائیہ کا اہم مرکز ہے، اور اس نے قطر کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی یقین دہانی کرائی۔
Indian students stranded in Iran: ایران میں پھنسے ہوئے جموں و کشمیر کے طلبا کو محفوظ مقام پر کیا گیا منتقل، والدین نے ادا کیا وزیر اعظم مودی اور ہندوستانی سفارت خانے کا شکریہ
رپورٹس کے مطابق ایران میں تقریباً 1,300 کشمیری طلباء ہیں، جو پیشہ ورانہ کورسز کر رہے ہیں، بنیادی طور پر ایم بی بی ایس۔ ان میں سے زیادہ تر تہران، شیراز اور قم میں پھنسے ہوئے ہیں۔
Three kidnapped Indians rescued in Iran: مغوی شہریوں کی رہائی کے لیے ایرانی حکومت کی کوششیں ’دوستی کی حقیقی روح‘: ہندوستانی سفارت خانہ
اطلاعات کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین ہندوستانی شہریوں کی شناخت جسپال سنگھ، ہشن پریت سنگھ اور امرت پال سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ یکم مئی کو تہران پہنچنے کے فوراً بعد لاپتہ ہو گئے تھے۔ مبینہ طور پر وہ ایک مقامی ٹریول کمپنی کی طرف سے منافع بخش ملازمت کی پیشکش کے لالچ میں آ کر آسٹریلیا جا رہے تھے۔
Indian Activist in Saudi Arabia Jail: پاکستان مخالف پوسٹس پر سعودی عرب میں گرفتار حیدر آباد کے کارکن ضحاک تنویر کو رہا کیا گیا
سعودی حکام نے ضحاک کی پوسٹ کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔ اس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ تنویر نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ سعودی عرب میں پاکستان کے خلاف بات کرنا منع ہے۔
Iran Attacks on Israel: اسرائیل پر ایران کا حملہ، ہندوستانی سفارت خانہ نے شہریوں کے لئے جاری کی ایڈوائزری، جانئے کیا کہا؟
ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کرنا شروع کردیا ہے۔ اسی حملے کے درمیان تل ابیب میں واقع ہندوستانی سفارت خانہ نے اسرائیل میں رہ رہے ہندوستانی کے لئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
Russia-Ukraine war: روس یوکرین جنگ میں دو بھارتی شہریوں کی ہوئی موت، بھارتی وزارت خارجہ نے لیا سخت ایکشن
ماسکو میں ہندوستانی سفارتخانے نے روس سے ہندوستانی شہریوں کی واپسی کے حوالے سے دہلی میں روسی سفارت خانے اور روسی حکام کے ساتھ یہ معاملہ سختی سے اٹھایا ہے۔ ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی ہے۔
Iran Attacked Israel: ایران کے حملے کے بعد اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانے نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں سے کی یہ اپیل
سفارت خانے نے کہا کہ وہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ہندوستانی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے حکام اور غیر ملکی اراکین دونوں سے رابطے میں ہے۔
NIA Action Against Khalistan: امریکہ، لندن-کینیڈا میں ہندوستانی سفارت خانے پر حملے کے سلسلے میں این آئی اے کی کارروائی، ایجنسی کے ریڈار پر 43 مشتبہ افراد
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے رواں سال دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملک بھر میں 68 مقدمات درج کرنے کے بعد 1000 سے زائد چھاپے مارے اور 625 ملزمان کو گرفتار کیا۔





