PM Modi interacts with Indian community in Maldives: پی ایم مودی نے مالدیپ میں مقیم ہندوستانی برادری سے کی بات چیت، شیئر کیں تصاویر
پی ایم مودی نے بیرون ملک مقیم ہندوستانی تارکین وطن کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید کہا کہ ’’ہندوستانی تارکین وطن ہندوستان اور دنیا کے درمیان مضبوط ترین پلوں میں سے ایک ہیں۔‘‘
Toronto Visitor Praises Indian Community’s Role in Canada’s Growth: ٹورنٹو کا سفر کرنے والے ایک شخص نے کینیڈا میں ہندوستانی برادری کی خدمات کو سراہا، کہا-کینیڈا کی معیشت چلا رہے ہیں ہندوستانی
صارف نے کہا کہ ’’یہ بالکل واضح ہے کہ سفید فام لوگوں کی نسل پرستی کی جڑ یہی ہے کہ وہ حسد کا شکار ہیں، کیوں کہ ہندوستانی لوگ آ کر نہ صرف محنت کر رہے ہیں بلکہ معاشرے میں ان سے بڑھ کر کردار ادا کر رہے ہیں۔‘‘
PM Modi’s visit to Canada: پی ایم مودی کا کینیڈا دورہ، ہندوستانی برادری کو دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کی امید
کیلگری میں ماہر اطفال کے پروفیسر ڈاکٹر ابھے لوڑھا نے کہا کہ میں اپنے وزیر اعظم نریندر مودی کا کیلگری کے دورے پر پرتپاک خیرمقدم کرنا چاہتا ہوں۔ ہم، یہاں کی ہندوستانی برادری، انتہائی خوش اور فخر محسوس کرتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ نریندر مودی ہمارے ملک کے اب تک کے بہترین وزیر اعظموں میں سے ایک ہیں۔
Al Thani appreciates Indian community’s role in social: تمیم بن حمد الثانی نے قطر کی سماجی، ثقافتی ترقی میں ہندوستانی برادری کے کردار کی تعریف کی
الثانی نے منگل کو کہا، "جیسا کہ ہم نے تمام شعبوں میں ہندوستان کی قابل ذکر ترقی کا مشاہدہ کیا، ہمیں یقین ہے کہ آنے والی دہائیوں میں ہندوستانی معیشت ترقی کرتی رہے گی۔
PM Modi France Visit Live: بیسٹل ڈے پریڈ میں وزیراعظم مودی کا والہانہ استقبال، فرانس کے سب سے بڑے اعزاز’گرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر’ سے سرفراز
PM Modi France Visit Live: وزیراعظم نریندر مودی کی امد سے پہلے ہندوستانی برادری کے فنکاروں نے تہذیبی وثقافتی پروگرام پیش کئے۔
President of India Visit Suriname : صدر جمہوریہ کا سرینام دورہ،میزبان حکومت نے ‘گرینڈ آرڈر آف دی چین آف دی یلو اسٹار’ کے اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کو سرینام کے صدر کے ذریعہ سرینام کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’گرینڈ آرڈر آف دی چین آف دی یلو اسٹار‘ سے نوازا گیا۔اعزاز حاصل کرنے پر اپنے بیان میں صدرجمہوریہ نے اس اعزاز سے نوازنے کے لئے صدر سنتوں کی اور حکومت سرینام کا شکریہ ادا کیا۔
S Jaishankar Interacts with the Indian Community in Sweden: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے سویڈن میں ہندوستانی برادری سے بات چیت کی
وزیر خارجہ ایس جے شنکریوروپی یونین انڈوپیسیفک منسٹریل فورم (ای آئی پی ایم ایف) میں شرکت کے لئے سوئیڈن کے تین روزہ دورے پر ہیں۔





