Operation Jal Rahat: آسام میں فوج کا ’آپریشن جل راحت‘ شروع، سیلاب سے متاثرہ 150 افراد کو بچایا گیا، ریسکیو اور امدادی کارروائیوں میں آئی تیزی
فوج نے کہا ہے کہ بچاؤ مہم جاری ہے اور ضرورت پڑنے پر اضافی وسائل بھی فوری طور پر تعینات کیے جائیں گے۔ فوج نے کہا کہ قدرتی آفات کے دوران ملک کے عوام کے ساتھ کھڑا رہنا اس کی ذمہ داری ہے اور متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
PM Modi to Inaugurate Commanders’ Conference: پی ایم مودی کریں گے تینوں فوجوں کے کمانڈروں کی کانفرنس کا افتتاح، 15 سے 17 ستمبر تک طے کی جائے گی سیکیورٹی حکمت عملی
اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں نہ صرف تینوں افواج کے سربراہان بلکہ مختلف وزارتوں کے سیکریٹری، انٹیگریٹڈ ڈیفنس اسٹاف کے افسران اور دیگر سینئر دفاعی عہدیداران بھی شریک ہوں گے۔
Operation Sindoor Reinforces India’s Anti-Terror Resolve: آپریشن سندور بھارت کے انسداد دہشت گردی کے عزم کا مظہر ہے: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نے کہا کہ یہ آپریشن اس بات کا ثبوت ہے کہ جو لوگ بھارتی شہریوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، دنیا میں اب ان کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے۔
CDS and Army Chief visited military bases: چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف نے کیا فوجی اڈوں کا دورہ، بڑھایا جاں باز سپاہیوں کا حوصلہ
سی ڈی ایس کے ساتھ لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ، آرمی کمانڈر ساؤتھ ویسٹرن کمان اور ایئر مارشل ناگیش کپور، ایئر آفیسر کمانڈنگ ان چیف، ساؤتھ ویسٹرن ایئر کمانڈ بھی موجود تھے۔
Jagdish Devda controversial remarks: پورا ملک،فوج اور سپاہی پی ایم مودی کے قدموں میں سر نِگوں ہیں:مدھیہ پردیش کے نائب وزیراعلیٰ کا متنازعہ بیان
دیوڑا نے اس کارروائی کے لیے وزیر اعظم کی تعریف کی، لیکن فوج کو 'وزیر اعظم کے قدموں پر جھکنے' کے طور پر بیان کرنے والے ان کے بیان نے تنازع کھڑا کر دیا۔ اب اپوزیشن نے اسے فوج کی توہین قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تنقید شروع کردی ہے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور کے وقت سمندر میں تیار تھیں 36 جنگی کشتیاں، 7 ڈسٹرائرز اور آبدوزیں، بس حکم کا تھا انتظار
پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے جواب میں بھارت نے نہ صرف پاکستان کے زیرِ قبضہ کشمیر (POK) بلکہ پاکستان کے اندر موجود کئی دہشت گرد ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا۔





