Bharat Express DD Free Dish

India Vs Sri Lanka

ٹیسٹ کرکٹ کے مجموعی ریکارڈ کی بات کی جائے تو بھارت اور سری لنکا کے درمیان اب تک 46 ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ ان میں بھارتی ٹیم نے 22 مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ سری لنکا کو صرف 7 میچوں میں جیت نصیب ہوئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری مرتبہ 2022 میں ٹیسٹ سیریز کھیلی گئی تھی۔

بھارت اور سری لنکا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوران بھارتی ٹیم میں اہم تبدیلی کی گئی ہے۔ نوجوان بلے باز سائی سدرشن کے زخمی ہونے کے بعد سرفراز خان کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

بھارت اور سری لنکا کرکٹ الیون کے درمیان کولمبو کے نون ڈسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ میں تین روزہ وارم اپ میچ کھیلا جا رہا ہے۔

بائیں گھٹنے کی انجری سے مکمل صحت یاب نہ ہونے کی بنا پر بمراہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز نہیں کھیلیں گے۔ جموں و کشمیر کے نوجوان تیزگیندباز عاقب نبی کو پہلی بار بھارتی ٹیسٹ ٹیم میں موقع دیا گیا ہے۔ عاقب نبی اب تک 43 فرسٹ کلاس میچوں میں 18 کی اوسط سے 162 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، جبکہ ایک اننگز میں پانچ وکٹیں لینے کا کارنامہ وہ 16 مرتبہ انجام دے چکے ہیں۔

ہندوستان اورسری لنکا کے درمیان پہلا میچ 19 سے 19 اگست کے درمیان گالے میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا اورآخری ٹسٹ 23 سے 27 اگست کے درمیان کولمبومیں ہوگا۔ ہندوستانی وقت کے مطابق، دونوں ہی ٹسٹ صبح 10 بجے سے شروع ہوں گے۔ ہندوستان کی سینئر ٹیم کے دورے سے پہلے اے ٹیم پہلے سے ہی 2 فرسٹ کلاس میچوں کے لئے سری لنکا دورے پرموجود ہے۔ پہلا میچ ڈرا پرختم ہوا۔ دوسرا مقابلہ گالے میں کھیلا جا رہا ہے۔

سری لنکا میں انڈیا-اے اور سری لنکا-اے کے درمیان میچ ٹائی ہونے کے بعد امپائروں اور بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان بحث ہوئی۔ کم روشنی کے باوجود سپر اوور کھیلا گیا، جس میں انڈیا-اے کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ایک ہی میچ میں 400 سے زیادہ رنز بنے، ریکارڈز کی بارش ہو گئی، مگر کسی کو سنچری نصیب نہ ہو سکی۔ مندھانا اور شیفالی کی جوڑی نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ نمبر ون کیوں ہیں؟

سہ فریقی سیریز کے فائنل مقابلے میں شاندار سنچری اسکور کرنے والی اسمرتی مندھانا کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا، جب کہ اسنیہا رانا کو سیریز میں شاندار کارکردگی کرنے کے لیے مین آف دی سیریز کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بی سی سی آئی نے ہندوستان کے سری لنکا دورے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم انڈیا سری لنکا میں 26 جولائی کو پہلا ٹی-20 میچ کھیلے گی۔ تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کے بعد تین میچوں کی ونڈے سیریز کھیلی جائے گی۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم جولائی اور اگست 2024 میں شری لنکن کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلنے کے لیے شری لنکا کا دورہ کرے گی۔ اس دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز شامل ہے۔