India vs Japan T20I: پہلی بار بھارت اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا ٹی20 انٹرنیشنل میچ، بی سی سی آئی نے کیا اعلان
بی سی سی آئی کے سکریٹری دیوجیت سائکیا نے کہا کہ بورڈ اس تاریخی موقع کا حصہ بن کر خوش ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور جاپان کی مردوں کی ٹیموں کا جاپان میں خصوصی ٹی20 انٹرنیشنل میچ کے لیے اکٹھا ہونا کرکٹ کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ سائکیا کے مطابق اس مقابلے سے بھارتی ٹیم ایک نئے مقام پر کھیل سکے گی اور جاپان سمیت مشرقی ایشیا میں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک کرکٹ کو پہنچانے کا موقع ملے گا۔
Union Minister Hardeep Singh Puri : مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے جاپان کی صفِ اول کی شپنگ کمپنیوں کے اعلیٰ حکام سے کی ملاقات، شِپ بلڈنگ اور توانائی تعاون پر اہم بات چیت
ہندوستان کے مرکزی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے جاپان کے دورے کے دوران ملک کی معروف شپنگ اور توانائی کمپنیوں کے سینئر حکام سے ملاقاتیں کیں، جن میں دونوں ممالک کے درمیان شپ بلڈنگ، میری ٹائم تعاون اور توانائی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
PM Modi on Japan Earthquake: جاپان میں آئے زلزلے کے بعد وزیراعظم مودی نے جاپانی پی ایم کو لکھا خط،تعزیت کا کیا اظہار
پی ایم مودی نے اپنے خط میں کہا، "میں یکم جنوری کو جاپان میں آنے والے زبردست زلزلے کے بارے میں جان کر بہت افسردہ اور پریشان ہوں۔میں ان لوگوں کے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اپنی جانیں گنوائیں۔ ہم جاپان اور آفت سے متاثرہ اس کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی میں کھڑے ہیں۔
Asian Champions Trophy: ہاکی ایشین چمپئنز ٹرافی: جاپان کو ہراکر فائنل میں پہنچی ٹیم انڈیا
India vs Japan: ہندوستانی ہاکی ٹیم نے ایشین چمپئنز ٹرافی 2023 کے سیمی فائنل میچ میں جاپان کو 0-5 سے ہرا دیا ہے۔ ٹیم انڈیا نے اس جیت کے ساتھ فائنل میں جگہ بنالی ہے۔





