Bharat Express

India vs England Test Series

پہلا ٹیسٹ میچ 20 جون سے شروع ہوگا ،جس کی میزبانی لیڈز کرے گا۔ دوسرا میچ برمنگھم اور تیسرا میچ لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز 4-1 سے جیت لی ہے۔ دھرم شالہ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں تیسرے دن ہندوستان نے اننگز اور 64 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔

انگلینڈ نے حیدرآباد میں کھیلے گئے پہلے ٹسٹ میچ میں ہندوستان کو ہرا دیا تھا۔ تب لگا تھا کہ انگلینڈ کی ٹیم ہندوستان کو پریشانی میں ڈال سکتی ہے۔ دوسرے میچ میں بھی کچھ ایسا ہی لگا، لیکن ہندوستان نے یہ میچ جیتا۔ اس کے بعد انگلینڈ کی ٹیم ہندوستان کو اس طرح کی ٹکر نہیں دے سکی، جس کی امید کی جا رہی تھی۔

انگلینڈ کے خلاف دھرمشالہ ٹسٹ میں صرف ایک رن بناتے ہی تاریخ رقم کردیں گے۔ وہ اس سیریز کے 4 میچوں میں 93.57 کی اوسط سے 655 رن بناچکے ہیں۔

ہندوستانی اسٹاراسپنر آراشون کو بیچ میں ہی اپنے گھر لوٹنا پڑا ہے۔ یعنی تیسرے دن جب ہندوستانی ٹیم میدان پراترے گی، تب اسے بغیر روی چندرن اشون کے کھیلنا ہوگا جو اس میچ کے بیچ میں ایک بڑا جھٹکا ہے۔

روہت شرما نے راج کوٹ کے میدان پر اپنی 11ویں ٹسٹ سنچری کی اسکرپٹ لکھی ہے۔ یہ انگلینڈ کے خلاف ان کے بلے سے نکلی تیسری ٹسٹ سنچری ہے۔

ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے اس میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان ایک روز قبل کر دیا ہے۔

بی سی سی آئی نے سیریز کے آغاز سے قبل دو ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا تھا۔ ان میچوں میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کے بعد دیگر میچوں کے لیے ٹیم کا اعلان کیا جانا تھا۔

ہندوستان نے وشاکھا پٹنم میں کھیلے گئے دوسرے ٹسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہندوستان نے سیریز میں 1-1 سے برابری کرلی۔

ہندوستان کی پہلی اننگز میں اوپنر یشسوی جیسوال نے 209 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کپتان روہت شرما 14 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ نوجوان بلے باز شبمن گل دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز رہے۔