IND beat BAN by 280 runs: پہلے ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کی شاندار فتح، بنگلہ دیش کو 280 رنوں سے ہرایا،اشون نے تاریخ کردی رقم
ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کھیل کے چوتھے دن (22 ستمبر) لنچ سے قبل 234 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارتی ٹیم کی جیت کے ہیرو آر۔ اشون تھے جنہوں نے دوسری اننگز میں چھ وکٹ لیے۔ اشون نے اس میچ میں سنچری بھی بنائی۔
India Vs Bangladesh: چنئی میں بمراہ کی گیند بازی کا طوفان، بنگلہ دیشی بلے بازوں پر اکیلے پڑے بھاری، سستے میں نمٹ گئی پہلی اننگ
چنئی ٹسٹ میچ میں ٹیم انڈیا کھیل کے دوسرے ہی دن اپنی پکڑ مضبوط کرلی ہے۔ ٹیم انڈیا نے اپنی پہلی اننگ میں 376 رن بنائے تھے، لیکن بنگلہ دیش کی ٹیم اس کے جواب میں اپنی پہلی اننگ میں 149 رنوں ہی آل آؤٹ ہوگئی۔
Ravichandran Ashwin Century: آراشون نے چنئی میں لگائی سنچری، 1312 دن بعد ہوا ایسا کمال
چنئی ٹسٹ کے پہلے دن آراشون نے سنچری لگائی۔ اشون نے نمبر-8 پراترکر سنچری لگائی۔ یہ ان کے ٹسٹ کیریئر کی چھٹی سنچری ہے۔ اپنے گھرپر انہوں نے دوسری بار سنچری لگائی ہے۔
KL Rahul vs Sarfaraz Khan: سرفراز خان کی جگہ کے ایل راہل کو ملے موقع… سابق کرکٹر نے کیوں دیا یہ بڑا بیان
سابق کرکٹرکے شری کانت نے کہا کہ ایمانداری سے کہوں توسرفرازخان کے لئے برا محسوس کررہا ہوں، لیکن کرکٹ میں آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے، خاص طور پرٹسٹ فارمیٹ میں۔
Sarfaraz Khan for India vs Bangladesh: سرفراز خان کیلئے بری خبر،بنگلہ دیش کے خلاف ٹسٹ سیریز میں نام ہونے کے باوجود نہیں کھیل پائیں گے میچ
بی سی سی آئی کے عہدیدار نے کہا کہ راہل کو سرفراز پر ترجیح دی جائے گی۔ راہل ٹیم انڈیا کے تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ وہ 50 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں، اس لیے پلیئنگ الیون میں سرفراز کی جگہ راہل کو منتخب کرنا درست معلوم ہوتا ہے۔
Mohammed Shami Return: میدان پر محمد شمی کی ہوئی واپسی، جانئے کس سیریز سے ٹیم انڈیا کے لئے ہوں گے دستیاب
ہندوستانی تیزگیند بازمحمد شمی کی میدان پرواپسی ہوچکی ہے اور انہوں نے نیٹس میں گیند بازی کرنا شروع کردیا ہے۔ انہوں نے 2023 ونڈے ورلڈ کپ فائنل کے طورپرآخری میچ کھیلا تھا۔
India vs Bangladesh, Asia Cup 2023: فائنل سے پہلے بنگلہ دیش کا الٹ پھیر، ہندوستان کو 6 رنوں سے دی شکست
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کولمبو میں میچ کھیلا گیا۔ اس میں بنگلہ دیش نے روہت اینڈ کمپنی کو شکست دے دی۔
Ravindra Jadeja 200 ODI Wickets: رویندر جڈیجہ نے رقم کی تاریخ، ونڈے کرکٹ میں وہ کارنامہ انجام دیا، جو کوئی اور نہیں کرپایا
ہندوستانی آل راونڈر رویندر جڈیجہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ایشیا کپ 2023 کے مقابلے میں اپنے 200 ونڈے وکٹ پورے کئے۔ جڈیجہ اس مقام کو حاصل کرنے والے ہندوستان کے بائیں ہاتھ کے اسپن گیند باز ہیں۔
India Vs Bangladesh Test: بھارت نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میں 188 رنز سے شکست دی
اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ کے ایل راہل نے بطور ٹیسٹ کپتان پہلی جیت حاصل کی۔ اگرچہ بنگلہ دیش نے اپنے کپتان ثاقب الحسن کے 84 رنز کے ساتھ میچ بچانے..





