US Defence Secy Austin in India: امریکی دفاعی سکریٹری لائیڈ آسٹن کا بھارت سے چین پر نشانہ،انڈوپیسیفک میں نیٹو کے قیام کی خبروں کو کیا خارج
امریکی دفاعی سکریٹری لائیڈ آسٹن نے انڈو پسیفک میں نیٹوکے قیام سے متعلق خبروں کو خارج کرتے ہوئے چین پر تنقید کی اور کہا کہ آج دنیا چین کی غنڈہ گردی دیکھ رہی ہے جو اپنے جبر کے ذریعے ممالک کو حراساں کررہا ہے اور سرحدوں کو دوبارہ کھینچنے کی کوشش کررہا ہے۔
US is excited about the Indian leader’s visit: پورا امریکہ وزیراعظم نریندمودی کے سرکاری دورے کیلئے پرجوش ہے:یو ایس آئی بی سی صدر
دونوں حکومتیں اپنے دفاعی اور ٹیکنالوجی کے تعلقات کو اگلی سطح پر لے جانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ دونوں حکومتیں کیا بندوبست کر سکتی ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ وہ بہت محنت کر رہےہیں۔ وہ اس بات کو یقینی بنانے میں گہری سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔
US-India Advanced Domains Defense Dialogue: نئی دہلی میں بھارت اور امریکہ کے مابین ایڈوانسڈ ڈومینز ڈیفنس ڈائیلاگ کا ہوا انعقاد
دونوں فریقین نے 2022 میں 2+2 وزارتی ڈائیلاگ میں امریکی اور ہندوستانی حکام کی جانب سے نئے دفاعی ڈومینز کو تیار کرنے کے لیے تعاون کو گہرا کرنے کے عزم کی پیروی کی ہے۔ ڈائیلاگ میٹنگ کے دوران، امریکی اور ہندوستانی حکام نے ان ڈومینز میں منفرد دفاعی چیلنجوں، اپنی متعلقہ دفاعی پالیسیوں اور ہم آہنگی کے شعبوں اور مزید تعاون کے مواقع کے بارے میں تبادلہ خیال کیاہے۔
US-India partnership: امریکہ اوربھارت کی شراکت داری میں استحکام، 2023 کے پہلے چار مہینوں میں تعلقات میں توسیع جاری ہے: رپورٹ
جنوری اور اپریل 2023 کے درمیان چار مہینوں میں امریکہ-بھارت شراکت داری میں توسیع ہوتی رہی۔دفاع، ٹیکنالوجی اور اقتصادی تعاون کے دائرہ کار میں نمایاں اضافہ ہوا۔
US Ambassador to India Eric Garcetti: مجھے خوشی ہے کہ پی ایم مودی سرکاری دورے پر امریکہ جائیں گے: امریکی ایلچی گارسیٹی
وزیر اعظم مودی 22 جون کو امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن وائٹ ہاؤس میں ایک سرکاری عشائیہ میں میزبانی کریں گے۔





