Tariffs put on India to force Russia to stop war: بھارت پر اضافی 25 فیصد ٹیرف روس کو یوکرین جنگ روکنے کے لیے دباؤ کا حصہ:جے ڈی وینس
بھارت نے 2022 میں یوکرین تنازع کے آغاز کے بعد سے روس سے رعایت پر تیل کی خریداری میں اضافہ کیا ہے، کیونکہ مغربی ممالک نے ماسکو پر پابندیاں عائد کیں اور اس کے تیل کی سپلائی سے گریز کیا۔ بھارت کا کہنا ہے کہ اس کی توانائی کی خریداری قومی مفادات اور عالمی مارکیٹ کے حالات سے مطابقت رکھتی ہے۔
US Ambassador to India: ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، سرجیو گور بھارت میں امریکہ کے اگلے سفیر ہوں گے،جانئے اس وقت بھارت میں امریکہ کےسفیر کون ہیں؟
سرجیو گور طویل عرصے سے ٹرمپ خاندان کے قریبی ساتھی رہے ہیں۔ انہوں نے ڈونالڈ ٹرمپ جونیئر کے ساتھ "وِننِگ ٹیم پبلشنگ" کی مشترکہ بنیاد رکھی تھی، جس کے تحت صدر ٹرمپ کی دو کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔
FBI raids ex-Trump aide John Bolton’s home: ٹرمپ کے ٹیرف پر تنقید کرنے والے سابق مشیر جان بولٹن کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ
بولٹن نے کہا کہ ٹرمپ کو ہندوستان کے ساتھ تعلقات سنبھالنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا، "ہمیں تعلقات کو پہنچنے والے نقصان پر توجہ دینی چاہیے۔
India-US Relations: کیا پی ایم مودی امریکی ٹیرف کے تنازع پر ڈونلڈ ٹرمپ سے کریں گے ملاقات؟ اگلے مہینے کر سکتے ہیں امریکہ کا دورہ
یوکرین جنگ کے دوران بھارت کی جانب سے روس سے تیل کی خریداری جاری رکھنا امریکہ کے لیے بڑی تشویش کا باعث ہے۔ وائٹ ہاؤس کا ماننا ہے کہ اس سے روس کو جنگی مہم جاری رکھنے کے لیے آمدنی حاصل ہو رہی ہے۔
PM Modi to chair a high level meeting today: ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنا رہی ہے حکومت، پی ایم مودی آج کریں گے ہائی لیول میٹنگ کی صدارت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ہندوستان سے درآمد ہونے والی اشیاء پر اضافی 25 فیصد ٹیرف کا اعلان کیا تھا۔ یہ فیصلہ پہلے سے لاگو 25 فیصد ٹیرف کے علاوہ ہے جو 20 جولائی سے لاگو تھا۔ اس طرح کل ٹیرف اب 50 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس کی وجہ ہندوستان کی طرف سے روسی خام تیل کی مسلسل درآمد کو بتایا ہے۔
Farmers Hail PM Modi for Safeguarding Their Rights: کسانوں نے ان کے حقوق کی حفاظت کے لیے پی ایم مودی کا ادا کیا شکریہ، کہا- کسی بھی ملک کے آگے نہیں جھکیں گے، پی ایم مودی کے ساتھ کھڑا ہے پورا ہندوستان
مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع کے ایک کسان نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے ہم پر ڈالے جا رہے دباؤ کی مخالفت کرتے ہیں اور ہم وزیر اعظم مودی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
PM Modi to Visit China After 7 Years Amid US Tariff Row: امریکہ کے ساتھ ٹیرف جنگ کے درمیان پی ایم مودی 7 سال بعد کریں گے چین کا دورہ، ایس سی او اجلاس میں شرکت متوقع
اس سے قبل اکتوبر 2024 میں پی ایم مودی اور شی جن پنگ نے روس کے شہر کازان میں برکس کانفرنس کے دوران ملاقات کی تھی۔




