PM Modi and Swiss President to Meet Today: بھارت-سوئٹزرلینڈ تعلقات میں نئے باب کا آغاز، پی ایم مودی اور سوئس صدر کے درمیان آج ہوگی اہم ملاقات
اعلیٰ سطحی ملاقات کا اہم ایجنڈا دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانا ہے۔ وزیر اعظم مودی اور صدر پارملن تجارت، سرمایہ کاری، سائنس، ٹیکنالوجی، اختراع، نقل و حرکت، ثقافت اور عوام سے عوام کے درمیان روابط سمیت مختلف اہم شعبوں میں اب تک ہوئی پیش رفت کا جائزہ لیں گے
PM Modi meeting with Swiss President: اے آئی امپیکٹ سمٹ میں وزیراعظم نریندر مودی کی سوئس صدر سے دوطرفہ ملاقات، بھارت–سوئٹزرلینڈ کے درمیان تعاون پر زور
یہ پیش رفت اس بات کی عکاس ہے کہ ’انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026‘ کے پس منظر میں بھارت اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان اے آئی گورننس، تحقیق، اختراع اور عالمی تعاون کے شعبوں میں شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے۔





