Match Super Over Controversy: میچ ٹائی ہونے کے بعد کھلاڑی امپائر سے الجھ پڑے، سپر اوور میں شکست کے بعد سری لنکن کھلاڑیوں سے تکرار
سری لنکا میں انڈیا-اے اور سری لنکا-اے کے درمیان میچ ٹائی ہونے کے بعد امپائروں اور بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان بحث ہوئی۔ کم روشنی کے باوجود سپر اوور کھیلا گیا، جس میں انڈیا-اے کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Gujarat CM Meets Sri Lanka JVP Delegation: وزیراعظم مودی کی قیادت میں بھارت–سری لنکا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی سمت اہم اور مفید ملاقات
بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی سمت ایک اہم پیش رفت اس وقت دیکھنے کو ملی جب سری لنکا کی حکمراں جماعت جے وی پی کے جنرل سیکریٹری ٹلون سلوا اپنے وفد کے ساتھ گاندھی نگر پہنچے۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے وفد کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
Sri Lanka was amongst first to express solidarity with India: ’بھارت کے ساتھ پہلے لمحے سے کھڑے ہیں‘، سری لنکا کا بھارت سے اظہار یکجہتی، دہلی دھماکے پر سری لنکن ہائی کمشنر نے کی تعزیت
گزشتہ روز ایل این جے پی اسپتال میں داخل 34 سالہ بلال دم توڑ گیا، جسے دھماکے میں 70 فیصد جھلسنے کے ساتھ سینے اور پیٹ پر شدید زخم آئے تھے۔ اسپتال کے ذرائع کے مطابق بلال مسلسل وینٹی لیٹر پر تھا۔ اس موت کے ساتھ ایل این جے پی میں ہلاکتوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔
Sri Lanka Army Chief India visit: سری لنکا کے آرمی چیف لسانتھا روڈریگو ہندوستان کے دورے پر دہلی پہنچے، ہندوستانی فوج نے دیا گارڈ آف آنر
سری لنکا کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل بی کے جی ایم لسانتھا روڈریگو 11 سے 14 جون 2025 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔
Sri Lankan Army Commander: سری لنکا کے آرمی کمانڈر کریں کا ہندوستان کا دورہ، دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم
توقع ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون، باہمی اعتماد اور علاقائی سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون کو فروغ ملے گا۔
PM Modi Sri Lanka Visit: وزیراعظم مودی نے ریل ٹریک اور سگنلنگ سسٹم کا کیا افتتاح، شری مہا بودھی مندر میں بھی دی حاضری
دونوں رہنماؤں نے ماہو-اومان تھائی لائن کے جدید ریلوے ٹریک اور ماہو-انورادھا پورہ ریلوے سیکشن کے نئے سگنلنگ سسٹم کا افتتاح کیا۔ ان دونوں پروجیکٹ کو ہندوستان کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔
Sri Lanka releases 14 Indian fishermen: سری لنکا نے وزیراعظم مودی کے دورے کے دوران 14 ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کیا
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے کہا کہ "ہمیں بتایا گیا ہے کہ سری لنکا کے حکام نے 11 ماہی گیروں کو فوری طور پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور شاید آنے والے دنوں میں مزید چند ماہی گیروں کو رہا کیا جائے گا۔"
ہندوستانی بحریہ کے جہاز ’بتی مالو‘نے کیا سری لنکا کی ٹرنکومیلی بندرگاہ کا دورہ
آئی این ایس بتی مالو نے 16-17 مئی کو ٹرنکومیلی کا دورہ کیا، جہاں سماجی اقدامات میں ساحل سمندر کی صفائی مہم، اسکول کے بچوں کے ساتھ بات چیت اور یوگا سیشن شامل تھے۔





