PM Modi Russia Visit: وزیر اعظم مودی کے دورہ روس کے دوران پوتن سے کن مسائل پر بات ہوگی؟ ایس جے شنکر نے بتائی تفصیلات
وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے اتوار (07 جولائی) کو کہا کہ وزیر اعظم مودی کا دورہ روس ان کے اور صدر ولادیمیر پوتن کے لیے تجارت سمیت کئی مسائل پر براہ راست بات چیت کا ایک بڑا موقع ہے
Russia-Ukraine War & Indian Students: بی جے پی رہنما کے بیٹے نے میڈیکل کے طلبا کو دھوکہ دے کر روس کی فوج میں بھیجا!سی بی آئی کی جانچ ہوئی تیز
ہندوستان کی سب سے بڑی تحقیقاتی ایجنسی، سی بی آئی نے کہا تھا کہ اس نے ایک ایسے نیٹ ورک کا پتہ لگایا ہے جو لوگوں کو نوکریوں کے بہانے روس لے جاتا ہے اور وہاں کی فوج کی طرف سے (یوکرین کے خلاف جنگ میں) لڑاتا ہے۔ یہ نیٹ ورک ملک کی کئی ریاستوں میں پھیلا ہوا ہے، جب کہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بہت سے لوگ اس میں پھنس چکے ہیں ۔
CBI and Human Trafficking case: اچھی نوکری کے نام پر روس بھیج کر جنگ میں جھونکنے والے انسانی سمگلنگ گروہ کا پردہ فاش
سی بی آئی نے 06.03.2024 کو پرائیویٹ ویزا کنسلٹنسی فرموں اور ایجنٹوں اور دیگر کے خلاف انسانی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا کیونکہ ایسی فرمیں، ایجنٹ وغیرہ ہندوستانی شہریوں کو بہتر روزگار اور زیادہ معاوضہ دینے والی ملازمتوں کی آڑ میں روس بھیجنے میں ملوث پائے گئے ہیں۔
India Russia Deal: روس اور بھارت کے درمیان وہ کون سی ڈیل ہے جس سے بڑھ گئی امریکہ کی پریشانی، جانیں کیسے ملی کامیابی؟
پولیٹیکو کے مطابق، تجزیاتی فرم Kpler کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق، بھارت ستمبر 2023 تک نصف بلین بیرل سے زیادہ خام تیل خرید چکا ہے، جو جنگ سے ایک سال پہلے، 2021 کے مقابلے میں تقریباً دس گنا زیادہ ہے۔
Saudi Arabia Cuts Oil Production: روس کی نئی چال اور سعودی عرب کے نئے فیصلے سےمشکل میں پھنس گیا بھارت،عام شہریوں کیلئے آسکی ہے بری خبر
سعودی عرب کے خام تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے کا ہندوستان پر وسیع اثر پڑ سکتا ہے۔ روس سستے داموں میں خام تیل کی فروخت میں بڑے پیمانے پر کٹوتیاں کر رہا ہے۔ ایسے میں ہندوستان کو دوبارہ ان ممالک سے خام تیل خریدنا پڑے گا، جو وہ پہلے کرتا تھا، جن میں سعودی عرب اہم ملک ہے۔
President Vladimir Putin calls Prime Minister Narendra Modi: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پی ایم مودی سے فون پر کی بات، ولادیمیر پوتن نے پی ایم مودی کو قرار دیا روس کا بڑا دوست
ولادیمیر پوتن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو روس کا "بڑا دوست" قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی 'میک ان انڈیا' مہم کا ملک کی معیشت پر "واقعی متاثر کن اثر" پڑا ہے۔
India-Russia: بھارت اور روس انسداد دہشت گردی تعاون کو مضبوط بنانے پر متفق
وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق، روس نے اقوام متحدہ کی اصلاح شدہ سلامتی کونسل میں مستقل رکن کے طور پر ہندوستان کی حمایت کا اعادہ کیا۔