Rural poverty falls faster than Urban: ملک میں غربت کم ہو رہی ہے، دیہی غربت کی شرح FY24 میں پہلی بار 5فیصد سے نیچے: ایس بی آئی کی رپورٹ
اگر 2021 کی مردم شماری کرائی جاتی اور دیہی شہری آبادی کے اعداد و شمار شائع کیے جاتے تو غربت کے تخمینے میں معمولی نظرثانی ہو سکتی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ ایس بی آئی ریسرچ کا ماننا ہے کہ آنے والے سالوں میں شہری غربت کی سطح میں مزید کمی ہو سکتی ہے۔
Poverty in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں 15.94 فیصد لوگ غربت سے باہر نکل آئے، سی ایم شیوراج سنگھ نے دی جانکاری
مدھیہ پردیش میں زمینی ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کے اقدامات کی وجہ سے اسے قومی سطح پر عزت مل رہی ہے۔ ریاست کے 15 اضلاع کی منگل کو صدر جمہوریہ کے ہاتھوں اعزاز ملنے جارہا ہے۔ ان اضلاع کو زمینی ریکارڈ کی بہتری، ڈیجیٹلائزیشن اور جدید کاری کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
India Poverty Data:غربت کے خلاف مرکزی سرکار کو ملی بڑی کامیابی۔ نیتی آیوگ کی رپورٹ سے ہوا بڑا انکشاف
رپورٹ کے مطابق غریبوں کی سب سے زیادہ تعداد دیہی علاقوں میں کم ہوئی ہے۔ دیہی علاقوں میں غریبوں کی تعداد 32.59 فیصد سے کم ہو کر 19.28 فیصد رہ گئی ہے۔ اسی مدت کے دوران شہری علاقوں میں غربت 8.65 فیصد سے کم ہو کر 5.27 فیصد رہ گئی ہے۔