Asian Women’s Hockey Champions Trophy 2024: راجگیر میں ایشین ویمنز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہندوستان تیار، ملیشیا کے ساتھ ہوگا پہلا مقابلہ
ٹیم کے کوچ ہریندر سنگھ نے بہار حکومت کی طرف سے ہاکی کے لیے عالمی معیار کے اسٹیڈیم کی تعمیر کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ میں بہار حکومت، ہاکی انڈیا اور پوری ٹیم انڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے اس عظیم الشان ایونٹ کو ممکن بنایا۔
Malaysian Prime Minister official visit to India: ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالے کرے گا ملیشیا؟ دہلی میں وزیر اعظم انور ابراہیم نے دے دیا بڑا اشارہ
2018 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ملیشیا کا کوئی وزیر اعظم اپنے وفد کے ساتھ ہندوستان پہنچا ہے۔ اس دورے کا ایک بڑا مقصد ملیشیا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے جو کہ ایشیا کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشتوں میں سے ایک ہے۔
India extends support to Malaysia’s ASEAN 2025 Chairmanship: ملیشیائی وزیراعظم کا ہندوستان میں پرتپاک استقبال، دونوں ممالک کے مابین 9مفاہمت ناموں پر دستخط،لئے گئے کئی اہم فیصلے
پی ایم نے کہا کہ ہندوستان اور ملیشیا کے درمیان بہتر اسٹریٹیجک شراکت داری کو ایک دہائی مکمل ہو رہی ہے اور گزشتہ دو سالوں میں وزیر اعظم انور ابراہیم کے تعاون سے ہماری شراکت داری نے ایک نئی رفتار اور توانائی حاصل کی ہے۔