Bharat Express DD Free Dish

India-France bilateral ties

وزیراعظم  مودی نے مزید کہا کہ اب ان کے دورۂ فرانس کا آخری مرحلہ پیرس میں ہوگا، جہاں وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ ان پروگراموں میں دنیا کے بڑے ٹیکنالوجی اور اختراعی ایونٹس میں شمار ہونے والے ’ویوا ٹیک 2026‘ سے خطاب اور بھارتی برادری کے ساتھ خصوصی ملاقات شامل ہے۔

فرانس کے شہر نیس میں ایک شاندار ‘ڈیپ ٹیکنالوجی’ نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس اہم بین الاقوامی پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون مشترکہ طور پر کریں گے، جسے دونوں ممالک کے درمیان تکنیکی تعاون کی نئی جہت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی تعاون کو ایک نئی بلندی ملنے جا رہی ہے۔ بھارتی وزارتِ دفاع اس ہفتے فرانس سے 114 رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے ایک بڑے معاہدے پر تفصیلی غور و خوض کرے گی۔ اس مجوزہ معاہدے کی مجموعی مالیت تقریباً 3.25 لاکھ کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے، جو اب تک کا بھارت کا سب سے بڑا دفاعی سودا ہوگا۔

دو روز قبل یورپی کمیشن کی صدر نے بھی وزیرِ اعظم مودی سے رابطہ کیا تھا اور کہا تھا کہ ’’بھارت کو روس پر دباؤ ڈالنے اور امن کی راہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔‘‘

وزیراعظم نے کہا کہ فرانس سے میں ،صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گا ۔  میں اپنے دوست صدر ٹرمپ سے ملاقات کا منتظر ہوں ۔  اگرچہ جنوری میں ان کی تاریخی انتخابی جیت اور حلف برداری کے بعد یہ ہماری پہلی ملاقات ہوگی۔

ایمانوئل میکرون نے کہاکہ یہاں گزارے شاندار وقت کے لیے پی ایم مودی اور ہندوستانی عوام کا شکریہ۔ میں پی ایم مودی اور عوام کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔'' انہوں نے مزید کہا کہ جی 20 سربراہی اجلاس نے اتحاد کا پیغام دیاہے۔

ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر، وزیر اعظم مودی نے فرانسیسی صدر میکرون کی دعوت کو قبول کیا ہے