In the Lok Sabha, EAM Dr S Jaishankar : چین کی وجہ سے ایل اے سی پر حالات ہوئے تھے خراب،38ہزار مربع کلو میٹر ہندوستانی زمین پر چین کا ہے قبضہ:وزیرخارجہ ایس جئے شنکر
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پارلیمنٹ میں کہا کہ سرحدی تنازعہ پر بحث جاری ہے۔ امن کے لیے مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔ سرحد پر امن سے ہی تعلقات اچھے ہوں گے۔ کمانڈر سطح کے مذاکرات ہوئے۔ سرحدی تنازع کے حل کے لیے پرعزم ہیں۔ میں نے چینی وزیر خارجہ سے بات کی۔
India-China LAC Agreement: بھارت-چین کے مابین چار سال بعد ایل اے سی پر سرحدی تنازعہ ختم،پرانی پوزیشن بحال،فوج دستے آج سے کریں گے گشت
فوج کے ذرائع نے بتایا کہ تصدیق کا عمل مکمل ہونے کے بعد معاہدے کے مطابق اگلے دو روز میں گشت شروع کر دی جائے گی۔ دونوں فریقین کو پیشگی اطلاع دی جائے گی تاکہ دوبارہ باہمی تنازعہ کی صورتحال پیدا نہ ہو۔ قابل ذکر ہے کہ بھارتی فوجی اب ڈیپسانگ کے میدانی علاقوں میں متنازعہ مقامات پر گشت کر سکیں گے۔
Situation stable, but not normal: بھارت چین سرحد پر پھر کچھ بڑا ہونےوالا ہے، آرمی چیف نے کہا-حالات معمول کے مطابق نہیں ہیں
جنرل دویدی نے کہا کہ جب تک حالات بحال نہیں ہوتے، حالات حساس رہیں گے اور ہم کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ جہاں تک چین کا تعلق ہے تو وہ کافی عرصے سے ہمارے ذہنوں میں تجسس پیدا کر رہا ہے۔
India China Dispute On Arunachal Pradesh : بھارت نے اروناچل پردیش میں ایک چوٹی کودیا نام، چین نے برہمی کا کیا اظہار
چین اور بھارت کے درمیان اروناچل پردیش کو لے کر برسوں سے تنازع چلا آ رہا ہے۔ چین اروناچل پردیش کو جنگنان کہتا ہے۔ بھارت نے ہمیشہ چین کے ان دعوؤں کو مسترد کیا ہے، اور اروناچل پردیش کو ملک کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
Exclusive Interview of PM Narendra Modi: پی ایم مودی کا بے باک انٹرویو، چین پاکستان اور جموں کشمیر سمیت لوک سبھا انتخابات پروزیراعظم کا بڑا بیان
ہندوستان نے پچھلے 10 سالوں میں دنیا کی سب سے بڑی غربت مٹاؤ مہم چلائی ہے اور 250 ملین لوگوں کو غربت سے نکالا ہے۔ دنیا میں صرف چار ممالک کی آبادی اس سے زیادہ ہے۔ ایک حالیہ تحقیقی مقالے کے مطابق بھارت نے انتہائی غربت کا خاتمہ کر دیا ہے۔
India-China: سرحدی صورت حال غیر معمولی ہونے پر تعلقات معمول پر نہیں آسکتے
وزیر خارجہ جے شنکر نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ،"میرے خیال میں مسئلہ یہ ہے کہ سرحد کے ساتھ سرحدی علاقوں میں ایک غیر معمولی پوزیشن ہے اور ہم نے اس کے بارے میں بہت کھل کر بات چیت کی۔
India-China Tension: چین کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کے ساتھ، فوج نے نئے جنگی انتظامی نظام اور مربوط نگرانی کے مراکز کو تیزی سے کیا ٹریک
فوج جن اہم منصوبوں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے ان میں سے ایک پروجیکٹ سما ہے، جو اس کے نئے میدان جنگ کے انتظامی نظام کے طور پر کام کرے گا۔
S Jaishankar: “ہمیں احترام کرنا چاہئے، ایک دوسرے سے سیکھنا چاہئے”: چین کے وزیر کا ایس جے شنکر سے خطاب
بھارت، روس، چین اور شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے دیگر رکن ممالک نے جمعہ کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں علاقائی سلامتی کے چیلنجوں اور متعلقہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
China on Arunachal Pradesh: ڈریگن کی حماقت، اروناچل پردیش پر دعویٰ کرنے کے لیے چینی ناموں کی تیسری فہرست جاری
بھارت ماضی میں بھی چین کے اس اقدام کو مسترد کر چکا ہے اور یہ کہتا رہا ہے کہ اروناچل پردیش "ہمیشہ سے" ہندوستان کا اٹوٹ حصہ رہا ہے اور "ہمیشہ" رہے گا اور "بنائے گئے" نام اس حقیقت کو نہیں بدلتے۔
Visit and Talks with Chinese Foreign Minister may signal thaw in Sino-Indian Border Face offs: چینی وزیر خارجہ سے جے شنکر کی ملاقات- کشیدگی کے درمیان پگھلے گی برف!
چینی جارحیت، بھارت کے فوری، مضبوط ردعمل اور 3 سال کے تعطل سے چین کو زیادہ فائدہ نہیں ہوا۔