Owaisi Hits Out at Govt’s ‘Failed’ China Policy: اویسی نے مرکزی حکومت کی چین سے متعلق پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے اٹھائے سخت سوال، وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے مانگا جواب
اسدالدین اویسی نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات میں ہنوستان کو علاقائی معاملات سے لے کر تجارتی امور تک ہر میدان میں نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
Wang Yi’s India visit: ’عملی تعاون بڑھانے‘ اور ’سیاسی باہمی اعتماد کو مضبوط کرنے‘ کے لیے ہورہا ہے وزیر خارجہ وانگ ای کا بھارت دورہ: چین
یہ دورہ وزیراعظم نریندر مودی کے آئندہ دورۂ چین سے قبل ہو رہا ہے۔ مودی 31 اگست سے یکم ستمبر تک تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ حالیہ مہینوں میں بھارت اور چین کے تعلقات میں بہتری کے لیے کئی اہم اقدامات دیکھنے میں آئے ہیں، جن میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقاتیں بھی شامل ہیں۔
Wang Yi on two-day India visit from Monday: چینی وزیرخارجہ وانگ ای 18 اگست سے بھارت کے دو روزہ دورے پر، اجیت ڈووال اور ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات ہونے کی امید
وزیراعظم نریندر مودی نے آخری بار اکتوبر 2024 میں روس کے شہر کازان میں برکس اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول (LAC) پر پیٹرولنگ معاہدے کا خیر مقدم کیا اور اتفاق کیا کہ خصوصی نمائندے جلد ملاقات کر کے سرحدی امن اور حل طلب مسائل پر پیش رفت کریں گے۔
Chinese Foreign Minister likely to visit India: چینی وزیرخارجہ وانگ ای اس مہینے کرسکتے ہیں بھارت کا دورہ، اسپیشل رپریزنٹیٹو سطح کی بات چیت میں شرکت کا امکان
بھارت اور چین کے تعلقات میں بہتری کی جانب پیش رفت، ایس سی او سربراہی اجلاس میں وزیراعظم مودی اور صدر شی جن پنگ کی ملاقات بھی متوقع۔
PM Modi will visit China: وزیراعظم کریں گے چین کا دورہ، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی امید، وادی گلوان تنازعہ کے بعد پہلا دورہ
وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کے آخر میں جاپان اور چین کا دورہ کریں گے۔ جاپان کے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے، جب کہ پی ایم مودی چین میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
China objects to Rijiju’s remarks on Dalai Lama: دلائی لامہ کے جانشین کے تعلق سے کرن رجیجو کے بیان پر چین نے کیا اعتراض، کہا-ہندوستان کو تبت سے متعلق معاملات میں برتنی چاہیے ’احتیاط‘
رجیجو کے تبصرے چین کے اس بیان کے بعد سامنے آئے تھے کہ دلائی لامہ کے اگلے کسی بھی جانشین کے لیے چین کی منظوری ضروری ہوگی۔
India-China Relations: ہندوستان اور چین نے دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کرنے پر کیا اتفاق، خارجہ سکریٹری وکرم مسری کی چین کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات
میٹنگ کے دوران دونوں پڑوسی ممالک نے براہ راست پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے سمیت ’’عوام پر مرکوز مصروفیات‘ کو ترجیح دیتے ہوئے تعلقات کو دوبارہ استوار کرنے کا فیصلہ کیا۔
China India Diplomatic Relations: چین نے وزیر اعظم کے مثبت تبصروں کا خیر مقدم کیا، دونوں ممالک کی شراکت داری اور باہمی تعاون کو عالمی امن اور خوش حالی کے لیے ضروری قرار دیا
مشہور پوڈکاسٹر لیکس فریڈمین کے ساتھ پوڈکاسٹ میں چین کے حوالے سے وزیر اعظم مودی کے تبصروں کے بعد چین نے پیر کو کہا کہ وہ بیجنگ اور نئی دہلی کے تعلقات پر وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ ’’مثبت تبصروں‘‘ کی تعریف کرتا ہے۔
India-China Relations:چین نے ڈیپسانگ اور ڈیمچوک سے 50 فیصد فوج ہٹا دی، جانئے کب شروع ہوگی گشت؟
فوج کے ذرائع کے مطابق نئے معاہدے کا اطلاق صرف ڈیپسانگ اور ڈیمچوک کے لیے ہو گا دیگر مقامات پر نہیں۔ یہ معاہدہ پینگونگ جھیل کے کناروں سمیت بفر زون پر لاگو نہیں ہوگا۔





