India-Bangladesh border: مالدہ میں ہندوستان بنگلہ دیش سرحد پر بنگلہ دیشی شہریوں کے ساتھ جھڑپ، بی ایس ایف نے داغے آنسو گیس کے گولے
مغربی بنگال کے مالدہ ضلع سے ملحق بنگلہ دیش کے سکھ دیو پور بارڈر پر ہفتہ کو اس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی جب کچھ لوگ بنگلہ دیش کی سرحد عبور کر کے ہندوستان کی طرف دراندازی کی کوشش کر رہے تھے۔
India Bangladesh Relation: ’شیخ حسینہ کو واپس نہیں بھیجا تو۔۔۔’ بنگلہ دیش حکومت نے ہندوستان کو کیا خبر دار
ڈھاکہ ٹریبیون نے جمعرات کو خارجہ امور کے مشیر محمد توحید حسین کے حوالے سے کہا کہ عبوری حکومت ضروری اقدامات کرے گی اور حسینہ کو واپس لانے کی کوشش کرے گی۔