Unemployment Rate in India: پاکستان سے زیادہ بے روزگاری ہندوستان میں ہے،قطر میں ہیں سب سے کم بے روزگار
ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں بے روزگاری کی شرح 3.8 فیصد ہے جب کہ آسٹریلیا میں بے روزگاری کی شرح 3.7 فیصد ہے۔ اس کے علاوہ چین میں بے روزگاری ان دونوں ممالک سے زیادہ ہے جو کہ 5.3 فیصد ہے۔ سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح 5.1 فیصد ہے۔