India Alliance Rally : ممبئی میں انڈیا اتحاد کی ہوگی ریلی، ممتابنرجی اور اکھلیش رہیں گے غیر حاضر، گاندھی خاندان سے بھی کوئی نہیں ہوگا شریک
وزیر اعظم نریندر مودی بھی جمعے کو دادر کے چھترپتی شیواجی مہاراج پارک میں خطاب کرنے والے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل پی ایم مودی نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو وہ ملک کی دولت مسلمانوں میں بانٹ دے گی۔
Lalu Prasad Yadav on Seat Sharing: عظیم اتحاد میں سیٹ شیئرنگ پر ہنگامہ آرائی کے دوران لالو پرساد یادو کا بڑا بیان، کہی یہ بڑی بات
بہارمیں سیٹوں کی تقسیم سے متعلق معاملہ ابھی پھنسا ہوا ہے۔ کانگریس 10 سیٹیں مانگ رہی ہیں جبکہ جے ڈی یو اپنی 16 سیٹنگ سیٹ نہیں چھوڑ رہی ہے۔
INDIA Alliance Meeting: نتیش کمار نے انڈیا اتحاد کا کنوینر بننے سے کیا انکار
سیٹ شیئرنگ، الائنس کنوینر بنانے سمیت مختلف امور پر بات چیت کے لیے ہفتہ کو انڈیا اتحاد کا اجلاس بلایا گیا۔ اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں نے بھی ان امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران نتیش نے کنوینر بننے سے انکار کر دیا۔
I.N.D.I.A. Seat Sharing Meeting: انڈیا الائنس کی کل ہوگی اہم میٹنگ، نتیش کمار کو کنوینر بنائے جانے سے متعلق آئی بڑی خبر
اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد انڈیا کی اہم میٹنگ کل ہوگی۔ یہ میٹنگ کنوینراور سیٹ شیئرنگ سے متعلق کافی اہم مانی جا رہی ہے۔
INDIA Alliance in Maharashtra: مہاراشٹر میں انڈیا الائنس کی سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ طے! کانگریس-این سی پی سمیت اتنی سیٹوں پر الیکشن لڑ سکتی ہیں یہ پارٹیاں
مہاراشٹر میں لوک سبھا کی 48 سیٹیں ہیں۔ انڈیا الائنس نے ان سیٹوں کو کانگریس، این سی پی، شیو سینا (یوبی ٹی) اور ونچت بہوجن اگھاڑی کے درمیان تقسیم کیا ہے۔
INDIA Alliance Meeting: انڈیا الائنس میٹنگ میں گونجا مایاوتی کا نام، بار بار اٹھی صرف ایک ہی بات۔۔۔
یوپی میں لوک سبھا کی 80 سیٹیں ہیں۔ مانا جاتا ہے کہ اگر کوئی دہلی کی کرسی جیتنا چاہتا ہے تو یوپی جیتنا بہت ضروری ہے۔ اس لیے ہر سیاسی پارٹی کی نظریں صرف یوپی پر جمی ہوئی ہیں۔ اس لئے تمام اپوزیشن پارٹیاں 2024 میں مودی حکومت کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے انڈیا الائنس کے تحت متحد ہو گئی ہیں، لیکن مایاوتی نے اکیلے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔





