Bharat Express

Independence Day 2023

مرکزی حکومت کے سرکاری بیان کے مطابق اس بار یوم آزادی کی تقریبات دیکھنے کے لیے ملک بھر سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 1800 افراد کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا ہے۔

وزیر اعلی نے مزید کہا کہ بنگال کو کرسی نہیں چاہیے، وہ بی جے پی حکومت کو ہٹانا چاہتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کا اتحاد ’’انڈیا’’  پورے ملک میں بی جے پی کو تباہ کر دے گا۔ ٹی ایم سی مغربی بنگال میں بی جے پی کو فیصلہ کن شکست دے گی۔

Pakistan Independence Day: ہندوستان اورپاکستان ایک ساتھ آزاد ہوئے تھے، لیکن پڑوسی ملک میں جشن آزادی تقریب ایک دن پہلے منائی جاتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

صدر مرمو نے اپنے خطاب میں  ایک طرف جہاں ملک کے موجودہ ترقیاتی منظرناموں کا تفصیلی تذکرہ کیا ہے وہیں خواتین کو ہر میدان میں آگے بڑھنے میں ان کی مدد کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔ انہوں نے جی 20 اجلاس کے حوالے سے کہا کہ آج پورا ملک جی 20 کو لیکر کافی پرجوش ہے۔

خود کمار وشواس کی طرف سے ٹوئٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پینگونگ جھیل کے قریب کوی سمیلن کا باقاعدگی سے حصہ بن رہے ہیں۔ اس دوران انہوں نے حب الوطنی پر مبنی نظمیں سنائیں جن میں "ہونٹوں پر گنگا ہو، ہاتھوں میں ترنگا ہو" شامل ہے۔

Independence Day 2023: یوم آزادی کے موقع پردہلی میں سیکورٹی کے لئے اس بار اے آئی پر مبنی چہرے کی پہچان کرنے والا سسٹم لگایا گیا ہے۔

Independence Day 2023: سیما حیدر کا ترنگا لہراتے ہوئے ویڈیو بھی آیا ہے، جس میں وہ ترنگے والی ساڑی پہنی ہوئی ہیں اور ان کے ساتھ کچھ لوگ بھی ہیں۔