Over 29% of J&K’s population, attended I-Day functions : بدلتے کشمیر کی خوبصورت تصویر،29 فیصد آبادی نے منایا جشن آزادی
کشمیر میں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، بارہمولہ میں 3،353 تقریبات میں 10 لاکھ آبادی میں سے تقریباً 5,05,909 افراد کی شرکت کی،جو تمام اضلاع میں سرفہرست رہا۔ اس کے بعد اننت ناگ کا نمبر تھا جس میں 2,45,618 لوگوں نے 2676 تقاریب میں شرکت کی۔
Independence day 2023: یوم آزادی پر یوپی میں ہر گھر ترنگا! ایم ایل اے راجیشور سنگھ کے ساتھ ہزاروں لوگوں نے منایا جشن
ڈاکٹر راجیشور سنگھ اتر پردیش کے سروجنی نگر اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے ہیں۔ وہ ایک عرصے سے معذوروں کے مفاد میں بھی کام کرتے رہے ہیں۔
Independence Day 2023: دس سال کا حساب،ہزار سال کا خواب، مہنگائی ،منی پور اور تشدد پر اپوزیشن کو جواب، لال قلعہ سے 90 منٹ کا پی ایم مودی کا خطاب
میں آپ میں سے آتا ہوں، میں آپ کے بیچ سے نکلا ہوں، میں آپ کےلیے جیتا ہوں۔ اگر مجھے خواب بھی آتا ہے، تو آپ کے لیے آتا ہے، اگر میں پسینہ بھی بہاتا ہوں تو آپ کےلیے بہاتا ہوں، اس لیے نہیں کہ آپ نے مجھے ذمہ داری دی ہے، میں اس لیے کررہاہوں کہ آپ میرے پریوار جن ہیں اور آپ کے خاندان کےممبر کے ناطے میں آپ کے کسی دکھ کو دیکھ نہیں سکتا ہوں۔
PM Speech: ‘منی پور میں امن ہے تو امپھال سے تقریر کریں’، پی ایم مودی نے ریاست میں امن کی بات کی تو کانگریس لیڈر نے دیا چیلنج
وزیر اعظم مودی نے لال قلعہ پر اپنے خطاب میں خاندانی سیاست پر بھی حملہ کیا۔ اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ وزیر اعظم کو قومی دن اور سیاسی تقریب میں فرق نہیں معلوم۔
Independence day in Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں خواتین کے خلاف جرائم کے ملزم اب سرکاری نوکری نہیں کر سکیں گے
اس موقع پر بگھیل نے سرکاری کالجوں میں زیر تعلیم طلباء کو گھر سے کالج اور کالج سے گھر تک مفت بس ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔
Independence Day 2023, celebration by MLA Rajeshwar Singh: جشن آزادی میں ڈوبا ملک، ایم ایل اے راجیشور سنگھ کی قیادت میں نکالی جائے گی عظیم الشان ترنگا یاترا
راجیشور سنگھ کے دفتر سے جاری ایک پریس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ طاقت، امن اور خوشحالی کی علامت 'ترنگا' ہماری ثقافت، روایت اور ثقافتی ورثے کی شناخت ہے۔
Independence Day 2023, Celebated by Bharat Express: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ہیڈ کوارٹر میں چیئرمین اوپیندر رائے نے لہرایا ترنگا، آزادی کے ہیروز کو خراج تحسین
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا،”اگر ہم نشے کے عادی ہوچکے ہیں یا پھر کسی ایسی چیز سے گھرے ہوئے ہیں، جو ہمیں اوراس معاشرے کو آگے بڑھانے میں رکاوٹ پید کر رہا ہے تو اس سے لڑنے کے بجائے ہمیں اس سے بڑے اہداف کو حاصل کرنا چاہئے۔“
Independence Day 2023, Celebated by Bharat Express: نشے کی گرفت میں پھنسے نوجوانوں کو بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے دیا پیغام، کہا- قوت ارادی اور عزم ضروری
Independence Day 2023: ملک آج (15 اگست) اپنی آزادی کے 76 واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ پورا ہندوستان حب الوطنی کے رنگ میں رنگا ہوا ہے۔
Independence Day 2023: آزادی کا مہوتسو منا رہا ہے پورا ملک، وزیراعلیٰ یوگی سمیت ان ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے دی مبارکباد
Independence Day Wishes: چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے سبھی ملک کے باشندوں کو یوم آزادی کی پُرخلوص مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا- آزادی کی وراثت کی حفاظت کے عزم کے ساتھ ملک کے لئے اپنی زندگی کی قربانی دینے والے بہادروں کو ہم سب سلام پیش کرتے ہیں۔
Tomato Price: مہنگائی سے آزادی ، 15 اگست سے ٹماٹر 50 روپے فی کلو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا
این سی سی ایف او این ڈی سی کے ذریعے آن لائن سستے داموں ٹماٹر فروخت کر رہا ہے۔ محکمہ امور صارفین، این سی سی ایف اور نیفڈ نے ان ٹماٹروں کو آندھرا پردیش، مہاراشٹرا اور کرناٹک میں ان جگہوں پر خریدا اور بیچا جہاں ایک ماہ میں اس کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور جہاں اس کی کھپت زیادہ ہے۔