IND vs SA 4th T20: ٹیم انڈیا نے جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے دی شکست، سیمسن-تلک نے سنچریاں بنا کر رقم کی تاریخ
سنجو سیمسن کے ناقابل شکست 109 اور تلک ورما کے ناقابل شکست 120 رنز کی بدولت ٹیم انڈیا نے جوہنسبرگ میں کھیلے گئے چوتھے ٹی 20 میں جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست دے دی۔
IND vs SA Final: بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا T20 ورلڈ کپ کا فائنل، اس طرح دیکھیں لائیو
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹائٹل میچ آج یعنی 29 جون بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔ بارباڈوس کے مقامی وقت کے مطابق میچ صبح 10.30 بجے شروع ہوگا۔ تاہم ہندوستانی وقت کے مطابق میچ رات 8 بجے شروع ہوگا۔
Cape Town test: کیپ ٹاؤن میں محمد سراج کی بہترین کارکردگی، ٹیم انڈیا نے ایک رن کا اضافہ کیے بغیر 11 گیندوں میں چھ وکٹیں گنوائیں، پہلے دن گریں 23 وکٹیں
ملک کی 92 سالہ ٹیسٹ تاریخ میں سراج سے پہلے لنچ سے قبل ایسی شاندار کارکردگی بائیں ہاتھ کے اسپنر منندر سنگھ کے نام ہے جنہوں نے87-1986 میں بنگلورو میں پاکستان کے خلاف لنچ سے قبل پانچ وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام دیا تھا۔
IND vs SA: سنچورین ٹیسٹ میں بڑی اننگز کیوں نہیں کھیل سکے وراٹ کوہلی؟ بیٹنگ کوچ وکرم راٹھور نے دیا دلچسپ جواب
ہندوستانی ٹیم کے بیٹنگ کوچ وکرم راٹھور نے واضح طور پر کہا کہ کیریئر کے اس مرحلے پر سابق کپتان وراٹ کوہلی کو زیادہ پریکٹس کی ضرورت نہیں ہے۔
IND vs SA: کئی ہفتوں بعد ایکشن میں نظر آئیں گے روہت-وراٹ، جانیں کہاں اور کیسے دیکھ سکتے ہیں مفت میں لائیو اسٹریمنگ؟
اس بار ٹیم انڈیا روہت شرما کی کپتانی میں پہلی بار جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ سیریز شروع کرنے جا رہی ہے۔ ایسے میں امید کی جا رہی ہے کہ نئے کپتان کے ساتھ ٹیم انڈیا جنوبی افریقہ میں نیا ریکارڈ بنائے گی اور نئی تاریخ رقم کرے گی۔،
IND vs SA Test Series: جسپریت بمراہ کے پاس ٹیسٹ سیریز میں بڑا موقع، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو اس گیند باز کا توڑ دیں گے ریکارڈ
ہندوستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے۔ انہوں نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی۔ یہ سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوئی۔ اس کے بعد ٹیم انڈیا نے ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی۔ اب ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ بھارت نے ٹیسٹ سیریز کے لیے مشہور کرشنا، مکیش کمار اور شاردل ٹھاکر کو بھی موقع دیا ہے۔
IND vs SA Test Series: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے رتوراج گائیکواڈ کے متبادل کا اعلان، اس کھلاڑی کو ملاموقع
رتوراج گائیکواڈ کے ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے کے بعد، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے ان کے متبادل کا اعلان کیا ہے۔
IND vs SA: جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستان کی بیٹنگ، رنکو سنگھ نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کیا
رنکو سنگھ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کیا۔
IND vs SA: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، اسٹار کھلاڑی نے اپنا نام واپس لے لیا۔
وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ اب ان کی جگہ کے ایس بھرت کو جگہ دی گئی ہے۔
IND vs SA: کیا سنجو سیمسن جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ہندوستانی پلیئنگ الیون میں شامل ہوں گے؟ جانیں کیا ہوگی ٹیم کی حکمت عملی
جمعرات کو تیسرے T20 میچ میں جوہانسبرگ کی پچ اسپنرز کی مدد کر رہی تھی اور اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو ہندوستان کلدیپ یادو، اکشر پٹیل اور یوزویدر چہل کی شکل میں تین اسپنروں کے ساتھ جا سکتا ہے۔