Bharat Express DD Free Dish

IND vs PAK

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کا مقابلہ جاری ہے۔ آج ہندوستان اور پاکستان کے مابین مقابلہ کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان کےسینئر بلے باز بابر اعظم کافی لے میں نظرآرہے ہیں ۔

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کا مقابلہ جاری ہے۔ آج ہندوستان اور پاکستان کے مابین مقابلہ کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے اور خبر لکھے جاتے وقت  پاکستان کی ٹیم  ایک اوور میں 6 رنز بناچکی ہے۔

دوسری جانب پاکستانی ٹیم کے پاس صرف ایک ماہر اسپنر ابرار احمد ہے۔ یہ ٹیم توازن کے لحاظ سے بھارت سے تھوڑی کمزور نظر آتی ہے ،لیکن پاکستان کے کوچ عاقب جاوید نے اس پر واضح رائے دی ہے۔

پاک بھارت میچ میں ٹاس کا رول  اہم ہونے جا رہا ہے۔ اگر ٹیم انڈیا ٹاس جیتتی ہے تو وہ پہلے گیند بازی کرنے میدان میں آ سکتی ہے۔ روہت شرما کی قیادت میں ٹیم تعاقب میں ماہر ہے۔ بھارت کے پاس مہلک باؤلنگ اٹیک ہے۔

بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے میں شامل ہیں۔ اگر ہم گروپ اے کے پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالیں تو ہندوستان اس وقت دوسرے نمبر پر ہے۔

وراٹ کوہلی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سے ایک گھنٹہ پہلے مقام پر پہنچے۔ انہوں نے نیٹ پر پسینہ بہایا لیکن اس دوران ایک گیند ان کے پاؤں پر لگی جس کے بعد وہ اپنے پاؤں پر آئس پیک لگاتے نظر آئے۔

دبئی کی پچ کی بات کریں تو بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے میچ میں تیز گیند بازوں کو کافی مدد ملی۔ محمد شامی اور ہرشیت رانا نے تباہی مچائی اور آٹھ وکٹیں حاصل کیں

چیمپئنز ٹرافی2025 کے حوالے سے معاملہ بگڑتا جا رہا ہے۔ بی سی سی آئی نے آئی سی سی سے کہا ہے کہ ٹیم انڈیا کسی بھی حالت میں پاکستان نہیں جائے گی۔

ٹیم انڈیا چیمپئنس ٹرافی کے اپنے تمام میچ دبئی میں کھیل سکتی ہے۔ اس سے قبل سری لنکا کے بارے میں بھی بات ہوئی تھی۔ لیکن بی سی سی آئی نے دبئی کی تجویز دی ہے۔ اس لیے اب چیمپئنس ٹرافی 2025 کا انعقاد ہائبرڈ ماڈل میں کیا جا سکتا ہے۔

بھارت کی جانب سے اروندھتی ریڈی نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے 4 اوورز میں 19 رنز دیے۔ شریانکا پاٹل نے 4 اوورز میں 12 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کی۔