T20 World Cup 2026:بھارت یا پاکستان کس کی ہوگی جیت، کس کو ملے گی ہار
سب سے اہم عنصر پچ اور موسمی حالات ہیں۔ بھارت نے اب تک اپنے دونوں میچ فلیٹ پچز پر کھیلے، جہاں بیٹنگ کے لیے سازگار حالات تھے اور بڑے اسکور دیکھنے کو ملے۔ اس کے برعکس سری لنکن پچز پر اسپنرز کو خاصی مدد مل رہی ہے
Rajeev Shukla Statement on Pakistan boycott Ind vs Pak Match: انڈیا بنام پاکستان میچ بائیکاٹ پر بی سی سی آئی کا پہلا ردِعمل، راجیو شکلا نے آئی سی سی کے فیصلے کو ایسا بتایا…
پاکستانی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں اس کی ٹیم بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گی۔ آئی سی سی نے اس حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کی اپیل کی ہے۔ اب اس معاملے پر بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا پہلا ردِعمل سامنے آیا ہے۔
IND vs PAK: بھارت – پاکستان کے کھلاڑیوں نے ملایا ہاتھ، کیا دونوں ٹیموں کے درمیان اب ختم ہو جائے گی تلخیاں
گزشتہ چند مہینوں میں کھلاڑیوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان باقاعدہ کرکٹ میچوں کے دوران ہاتھ ملانے سے بھی گریز کیا ہے۔ ایشیا کپ سے لے کر ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک دونوں ٹیموں کے درمیان تلخی صاف نظر آئی۔
IND vs PAK Asia Cup 2025: خطرناک ہوگا’ پاکستان سے میچ سے پہلے ٹیم انڈیا کو سابق کرکٹر کی وارننگ
بھارتی ٹیم ابھی تک کسی بڑی پریشانی کے بغیر کھیل رہی ہے، لیکن اب سپر-4 میں اسے زیادہ سخت مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ امید ہے کہ پاکستان اس میچ کو دلچسپ بنا سکتا ہے۔
Asia Cup 2025 IND vs PAK: بھارت-پاک میچ میں ہنگامہ ،قومی ترانے کی جگہ ہپ ہاپ، پاکستانی کھلاڑی بھی رہ گئے حیران
ابھی تک ایونٹ کے منتظمین کی طرف سے اس سنگین غلطی پر کوئی باضابطہ معذرت یا وضاحت سامنے نہیں آئی۔ اگرچہ میچ کے دوران سب کچھ معمول کے مطابق چلتا رہا، لیکن میچ سے پہلے ہونے والی یہ چوک پورے ایونٹ کی ساکھ پر اثر ڈال گئی ہے۔
IND vs PAK Asia Cup: حد میں رہیں، ایشیا کپ میں بھارت-پاکستان میچ سے پہلے وسیم اکرم نے دی وارننگ، جانئے کیا کہا
جب بھی بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے آتی ہیں، تو جوش و خروش عروج پر ہوتا ہے۔ چاہے میدان ہو یا گھروں کا ماحول — ہر جگہ ایک الگ ہی کیفیت ہوتی ہے۔
Virat Kohli 82 Century Celebration: وراٹ کوہلی کی سنچری کا پاکستان میں منایا گیا جشن، خواتین مداحوں نے کوہلی-کوہلی کے نعرے لگائے، ویڈیووائرل
وراٹ کوہلی کے ون ڈے کیریئر کی بات کریں تو انہوں نے 299 میچوں میں 14085 رنز بنائے ہیں۔ اس فارمیٹ میں انہوں نے 73 نصف سنچریاں اور 51 سنچریاں اسکور کیں۔
IND vs PAK Champions Trophy 2025: دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے…’ بھارت سے ہارنے کے بعد شعیب ملک نے پاکستانی ٹیم کا ڑایا مذاق، ویڈیووائرل
بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ٹاس جیتا، لیکن اس کا فائدہ نہیں اٹھا سکے۔
Team India easily defeated Pakistan: کوہلی کی سنچری،شیرس ائیر کی نصف سنچری اور کلدیپ کی جاودئی گیندبازی کی بدولت ٹیم انڈیا نے پاکستان کو دی شکست
واضح رہے کہ ہندوستان کی طرف بہترین گیندباوں نے پاکستان کے بلے بازوں کو قدم جمانے نہیں دیا۔کلدیپ یادو نے سب سے زیادہ تین وکٹ حاصل کئے جبکہ ہاردک پانڈیا دو وکٹ گرانے میں کامیاب رہے ۔البتہ محمد شامی ایک بھی وکٹ حاصل کرپائے۔
Shami walks off field with injury concern: پاکستان کے خلاف بیچ مقابلے میں ٹیم انڈیا کو لگا بڑا جھٹکا، محمد شامی میدان سے باہر
بھارت کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ٹیم انڈیا کی پلیئنگ الیون میں روہت شرما (کپتان)، شوبھمن گل، ویراٹ کوہلی، شریاس ایئر، اکشر پٹیل، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، رویندر جڈیجہ، ہرشیت رانا، محمد شامی اور کلدیپ یادو ہیں۔





