IND vs NZ 1st Test: بنگلور میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹ سے دی شکست، 36 سال بعد ہندوستانی سرزمین پر حاصل کی جیت
نیوزی لینڈ نے آخری بار 1988 میں بھارت میں ٹیسٹ میچ جیتا تھا۔ ممبئی کے وانکھیڑے گراؤنڈ پر جیت کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کیوی ٹیم نے بھارت میں اپنی ٹیسٹ جیت کا جھنڈا لہرایا ہے۔
IND vs NZ: سرفراز خان کا ٹیسٹ میں تاریخی ریکارڈ، 1956 کے بعد ایسا کرنے والے بنے پہلے ہندوستانی
سرفراز نے اپنے چوتھے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنا کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سرفراز کے سامنے کیوی ٹیم کے بؤلرس بالکل اوسط درجے کے دکھائی دے رہے تھے۔
IND vs NZ: بنگلور میں چلے گا وراٹ کوہلی کا بلا، پہلے ٹسٹ پر منڈلارہا ہے بارش کا خطرہ
یہ ٹیسٹ سیریز ہندوستان کے لیے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے نقطہ نظر سے بہت اہم ہے۔ اگر ہندوستان یہ سیریز 3-0 سے جیتنے میں کامیاب ہوتا ہے تو اس کے لیے ڈبلیو ٹی سی کے فائنل میں پہنچنا بہت آسان ہو جائے گا۔
IND vs NZ Test Series: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سریز میں نتیش کمار ریڈی اور میانک یادو کو ملا موقع؟ جانئے تفصیلات
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم میں ہرشیت رانا، نتیش کمار ریڈی، میانک یادو اور پرساد کرشنا کو جگہ نہیں ملی ہے۔